دیگر مضامین Bullet

Photograph © AP-WWP

ہارپرلی کا شاہکار ناول

یہ جاننے کے لئے کہ ’’ٹوکل اے موکنگ برڈ‘‘ کی مصنفہ ہارپرلی کو کرہ ٔزمین کی سب سے زیادہ خبطی صاحبۂ قلم کیوں تصور کیاجاتا ...
Photograph by AJIT KUMAR

کھیلوں کے ہمسفر

یہ معلوم کرنا کہ کون سب سے زیادہ تیز رفتار ہے، سب سے طاقتور ہے، سب سے اونچا ہے، طویل ترین ہے اور انتہائی ٹھیک ہے، یہی دولتِ مشترکہ...
Photo courtesy Charles Bell

مطالعے کے کمرے

ہیما بشٹ اتراکھنڈ میں نینی تال کے قریب ایک گاؤں میں رہتی ہیں ۔ انھیں دسویں جماعت تک تعلیم کے بعد اسکول چھوڑنا پڑا تھا۔ ان کا خاندان ان کی تعلیم کی کفالت نہیں کرسکتا تھا ۔ ...
Courtsey Rahat Abrar

مفاہمت کی سمت بڑھتے قدم

دنیا کے سبھی انسان اپنی نوکری ،تعلیم اور اپنی صحت کے لئے فکر مند ہیں ۔ صدر بارک اوباما کا بنیادی پیغام یہی ہے جسے وہ دنیا تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہمیں ان ...

اہم مضامین Bullet

  • Mission Admission
    سرورق کی کہانی

    داخـلےکامشـن

    کسی امـریکی یـونیـورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے خواب کا تعاق

  • he Student Journalist

    اسٹوڈنٹ جرنلسٹ

    صحافت سے دلچسپی رکھنے والے ان نوجوان امریکیوں کو اپنے پیشے میں بڑی جلدی ترقی مل جاتی ہے جنھوں نے کسی ایسے ہائی اسکول یا کالج سے گریجویشن کیا ہو جہاں کام کا تجربہ ہوتا ہو، مضامین اور فوٹو گراف کی اشاعت، ریڈیو کی نشریات یا ویب کے صفحات تیار کرنے کے مواقع ہوں ۔

  • Twilight Tourism

    فورکس میں خوش آمدید

    اوائل عمری میں کام کرنے کو کردارسازی کی کوشش سمجھ کر اس کا احترام کیاجاتاہے کیونکہ اس سے حقیقی دنیا کی ہنرمندیاں بھی سیکھی جاتی ہیں ، خود انحصاری کوبھی فروغ ملتا ہے اوریہی چیز آئندہ زندگی میں نوجوانوں کوزیادہ سے زیادہ کامیابی حاصل کرنے کی پوزیشن میں بھی لاتی ہے۔

کوئز/معمہ Bullet

صدر بننے والے ان میں سے کون سے دو افرد نے امریکی آئین پر دستخط کئے تھے؟

  • مبارک ہو! آپ کا جواب صحیح ہے۔ افسوس آپ کا جواب غلط ہے۔ براہ کرم دوسرا جواب چنیں ۔
  • جیمسمونرو اور تھامس جیفرسن
  • ابراہم لنکن اور اینڈریو جیکسن
  • جارج واشنگٹن اور جیمس میڈیسن
    کوئز میں شرکت کے لئے آپ کا شکریہ!
  • کے کمشنر د کے کمشنر سید جاوید.

سب سے زیادہ پڑھے گئے ۱۰ مضامین Bullet

This calendar celebrates the 50th anniversary of SPAN magazine as a bridge between India and the United States. This calendar celebrates the 50th anniversary of SPAN magazine as a bridge between India and the United States.

مزید مضامین Bullet

زراعت

ایک راہ نورد کی امریکی داستانA Road Runner’s U.S. Odyssey

ورڈس ورتھ کی طرح دلیپ ڈی سوزا نے ایسی گھسی پٹی کہاوتوں کو پھر سے با معنیٰ بنادیا ہے کہ ہم دیگر لوگوں اور مقامات کو دیکھنے کے لئے کیسے سفر کرتے ہیں ۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ہم ایسا ہی کرتے ہیں ۔ اس کے باوجود ڈی سوزا نے ’’روڈ رنر :این انڈین کوئسٹ اِن امریکہ(روڈ رنر: امریکہ میں ایک ہندوستانی ... » پورا پڑھیں
خردہ فروشی

شناخت کی شاعریPhotograph by SEAN VALLELY

ہم عصر جنوبی ایشیاءی امریکی شاعری کے پہلے مجموعہ میں شامل نظمیں صرف ساریوں ' ترک وطن اور بمبیا فلموں سے متعلق نہیں ہیں بلکہ ۴۹ نمایاں حد تک مختلف آوازیں یکجا کی گءی ہیں جن کی نظموں کے موضوعات کا تعلق ہاءی اسکول چیءر لیڈر' باسکٹ بال اور اطالوی نشاة ثانیہ کی ...» پورا پڑھیں
تعلیم

تصویر:ایرک کونسلمسجد بہ مسجد امریکہ کی تلاش

یہ داستان اُن دو عالی ہمت نوجوانوں کی ہے جنھوں نے ماہ رمضان میں ،روزے کی حالت میں امریکہ کی مسلم آبادیوں کا دورہ کیا۔۲۶ سالہ ہندوستانی امریکی امان علی اور ۲۳سالہ پاکستانی امریکی بسّام طارق نے ۳۰ ریاستوں کے دوران »پورا پڑھیں
سیاحت

امریکی یونیور سٹیوں کی رسائی میں توسیعPhotograph courtesy American University of Sharjah photo archives

امریکہ،یوروپ اور آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں کے ذمہ داروں کے کمروں میں اس سوال پر بات ہوتی رہتی ہے کہ کس طرح ان کی بیرونِ ملک توسیع کی جائے۔اپنی درسگاہ کا نام بیرون ملک قائم کرنے کے ساتھ جو وقار حاصل ہوتا ہے وہ خاص کران اداروں کیلئے دلکش ہے جوعطیہ دہندگان کو محفوظ کرسکیں ۔ اگر ایک ...» پورا پڑھیں
شوکیس