مرکز

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

1960 سے اسپین،ہندوستان اور امریکہ کو،دونوں ملکوں کے اصحاب لوح و قلم کی بیش بہا تحریروں کے ذریعہ مربوط کرنے کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔ یہ تحریریں ثقافت و تمدن، تجارت، ٹکنالوجی،تعلیم،صحت،سماجی پیش رفت،فنون اور ہند۔ امریکی رشتوں میں بہتری جیسے موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں۔انگریزی ،ہندی اور اردو میں شائع ہونے والا اسپین نہ صرف دلکش تصویروں سے مزّین ہوتا ہے بلکہ اس میں امریکہ کی بہترین اشاعتوں کے مضمونوں کو بھی پیش کیا جاتا ہے۔

آپ یہاں اسپین سے استفادہ کر سکتے ہیں