مرکز
  • ریور ساریوں کا ہر حصّہ گنگا ندی  کے مختلف پہلوؤں مثلاً اس کی برقی لہروں سے لے کر اس کے گھاٹوں اور دیومالائی چٹانوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ تصویر بہ شکریہ کنچن وَلی رچرڈسن

    فل برائٹ وظیفہ یافتہ کنچن وَلی رچرڈسن نے اپنے تجربے کا استعمال بنارس میں ریور ساری سیریز کی خاکہ کشی کرنے میں کیا ہے...

  • غیر منافع بخش تنظیمیں ایشیا انی شی ایٹو اور  یو آر بی زیڈ کے پس پشت بانی تحریکی قوت  گیتا مہتا ان افراد کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے، جو  ان کے تعاون سے تیار جگہوں پر رہتی ہیں، اپنی ڈیزائن کی صلاحیتوں کا استعمال کرتی ہیں۔  تصویر بہ شکریہ گیتا مہتا

    گیتا مہتا سماج اور ماحول موافق عمارتوں اور شہری علاقوں کی تعمیر میں ہاتھ بنٹاتی ہیں۔   

  • سیٹھ کا نام انڈیا میں زیر آب  متحرک تصویر کشی کے  زمرے میں بھی ایک معروف نام ہے۔ تصویر  بہ شکریہ پریا سیٹھ

    ایئر لِفٹ اور شیف جیسی فلموں کی کامیابی کے ساتھ سنیما ٹو گرافر پریا سیٹھ بالی ووڈ میں صنف سے متعلق دقیانوسی تصورات کی...

  •  تصویر بہ شکریہ سُوَرن مالیہ گنیش

    فل برائٹ اسکالرسُوَرن مالیہ گنیش زندگی میں مسلسل سیکھتے رہنے کے لیے تعلیم اور تحقیق کے ساتھ فنونِِ لطیفہ کو یکجا کرنے...

  •  وائلن نواز بہنوں کے نام سے معروف للیِتا(دائیں) اور نندنی مُتھو سوامی ۳۰ سال سے بھی زائد عرصے سے قومی و بین الاقوامی سطح پر اپنے فن کی نمائش کر رہی ہیں۔  تصویر  بہ شکریہ للیتا مُتھو سوامی

    فل برائٹ وظیفہ یافتہ للیتا مُتھو سوامی اسٹیج پر وائلن نوازی اور اپنے تحقیقی کاموں کے ذریعے ہندوستانی موسیقی کو پوری...

  • اس مضمون میں  ہند نژاد خلائی طبیعات کی ماہر مدھو لیکاگُوہا ٹھاکرتا خلائی طبیعات میں اپنی دلچسپی اور ناسا میں اپنے کام...

  • بہ شکریہ دیپا نٹراجن

    ہند۔ امریکی ایتھنو بوٹینِسٹ (پودوں کے طبی، مذہبی اور دیگر استعمال سے متعلق لوگوں کے روایتی علم اور ان کی رسموں کا...

  • ارون کرشنا مورتی چنئی میںرضاکاروں کے ساتھ کِلکَٹ ٹلائی جھیل کے اطراف کی صفائی کا کام کرتے ہوئے۔ تصویر اسٹیفن والٹر

    انٹرنیشنل وزیٹر لیڈر شپ  پروگرام سے سرفراز ارون کرشنا مورتی ماحولیاتی تحفظ کے کام کرنے والے رضاکاروں اور کارکنوں کی نئی...

  •  پریرنا سنگھ بِندرا مدھیہ پردیش میں پنّا ٹائیگر ریزرو سے ملحق کین ندی کی سیر پر۔  تصویر بہ شکریہ پریرنا سنگھ بِندرا

    آئی وی ایل پی یافتہ طالبہ پریرنا سنگھ بِندرا اپنی صحافت اور جنگلی جانوروں کی حفاظت کی وکالت کے ذریعہ ہندوستان میں...

  • 2015 میں کولمبیا ٬ میری لینڈ کے وھول فوڈس میں اِن ٹوئٹ کوئک بُکس اسمال بزنس بِگ گیم ٹاپ 10 ریجنل ٹور  میں کویتا شُکلا  ۔ تصویر پال موریگی © اے پی امیجز / ان ویزن

    کویتا شُکلا کی ایجاد فریش پیپر پھلوں اور سبزیوں کو طویل عرصے تک تازہ رکھنے کے علاوہ غذائی اشیاء کی بربادی کو کم کرنے...

  • ٹھاکر جون میں سِلی کون ویلی میں منعقدہ ۲۰۱۶ گلوبل انٹر پرینر شپ سَمِٹ میں۔ تصویر بہ شکریہ یَتِن ٹھاکر

    اس مضمون میں آئی وی ایل پی سے سرفراز یَتِن ٹھاکر  ہندوستان کی اسٹار ٹ اپ تحریک کو فروغ دینے کے اپنے تجربے میں قارئین...

  • جِنجر شنکر تصویر: مونیکا اوروزکو

    ہند امریکی نغمہ نگار، موسیقار اور گلوکارہ جنجر شنکر اپنے غنائی فن پاروں کو موسیقی کی ان مختلف اصناف کے نام معنون کرتی...

  • فروری میں آنند گردھرداس (نیچے بائیں) اور سنتوش دیسائی نے امریکن سنٹر، نئی دہلی میں کتاب کی رسم اجرا کے پروگرام میں شرکت کی۔ تصویربشکریہ ہارپر کولنس پبلشرز انڈیا لمیٹڈ

    ’’جیسے جیسے میں بڑا ہوتا گیا ہندوستان میں تبدیلیاں ہوتی گئیں اور اس کے نتیجے میں نئی اختراعات پھر سے ممکن ہو سکیں ۔ ‘‘

  • تصویر بشکریہ چندرہاس چودھری

    آئیووا یونیورسٹی کے بین الاقوامی تحریری پروگرام میں چندرہاس چودھری نے مختلف ادبی ثقافتوں میں پائی جانے والی مما ثلتوں...

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری