مرکز

مزید مضامین

  • انگریزی زبان کے ماہر ڈائٹر بُرُن کاروباری پیشہ وروں کی تجارتی ترسیل میں کام آنے والی ہنر مندیوں(جیسے بول چال اور مذاکرات کی صلاحیت)کو نکھارنے کا کام کرتے ہیں۔

  • عوامی سفارت کاری  سے متعلق پروگرام ٹیک کیمپ ساؤتھ ایشیا میں شرکت کر چکی چندرا وڈھانا آر خواتین کے لیے ملازمت کے امکانات کو بڑھانے کی خاطر انہیں بنیادی ڈیجیٹل مہارتیں فراہم  کرنے کا کام کرتی ہیں۔

  • پٹنہ میں واقع فارمز اینڈ فارمرز فاؤنڈیشن موبائل فون ایپس اور دیگر خدمات پیش کرتا ہے تاکہ زرعی سرگرمیوں سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے میں مدد کر سکے۔

  • امریکی محکمۂ خارجہ کے تبادلہ پروگرام کی سابق طالبہ یمونا شاستری کا بنگالورو میں واقع سماجی ادارہ کیب دوست مختلف قسم کی مالیاتی خدمات فراہم کرکے ٹیکسی ڈرائیوروں کو اپنا مستقبل محفوظ کرنے میں مدد کرتا ہے۔

  • ہریانہ میں واقع ملینیم الائنس ایوارڈ یافتہ کمپنی ایف آئی اے ٹیکنالوجی محروم طبقات کے صارفین کو ان کے گھروں تک بینکا ری خدمات پہنچا کر مالی شمولیت کا کام کرتی ہے۔

  • نیکسَس تربیت یافتہ ہائیڈروٹیک سولوشنز شمسی توانائی کی مدد سے پانی صاف کرنے کا حل پیش کرتا ہے تاکہ طبقات کوہر وقت پینے کے صاف اور محفوظ پانی کی فراہمی کی جا سکے۔ 

  • امیریکن فل برائٹ نہرو  تحقیق کار ڈائناجو- راجہ سنگھ کی شراکت میں تمل ناڈو میں قائم کی گئی تنظیم ایس سمارٹ  زندگی بہتر کرنے والی تکنیک فراہم کرتی ہے۔  

  • ایک نئی تکنیک روڈ باؤنس جدید تجزیات کا استعمال کرکے اسمارٹ فون کے ذریعے عوامی تحفظ اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر کرنے کی پہل کرتی ہے۔   

  • نیکسَس تربیت یافتہ کمپنی شیلِنگس ایئر فضائی آلودگی کے خاتمے، آلودگی کی پیمائش کی لاگت کو کم کرنے اور صاف ستھری ہوا کی نگرانی میں مدد کے لیے مصنوعات اور خدمات پیش کرتی ہے۔

  • نیکسَس سے تربیت یافتہ فیشن بَرینڈلفافّا پلاسٹک کوڑے کو چمڑے سے مشابہ ایک چیز میں تبدیل کرنے اور کوڑے کا استعمال کرکے بہترین مصنوعات بنانے میں کوڑا چننے والوں کے ساتھ شراکت دار بن  گیا ہے۔

  • بنگالورومیں واقع سِمپا نیٹ ورک انڈیا کے دیہی علاقوں میں توانائی سے محروم گھروں اورچھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والوں کو شمسی توانائی کے حصول کے آلات فروخت کرتا ہے۔

  • امریکہ کی پانی کی تکنیک والی کمپنی زائیلیم پانی کے پائیدار استعمال کو یقینی بنانے کے لیے کام کرنے کے علاوہ آبی آلودگی کو کم کرنے پر بھی توجہ دیتی ہے ۔

  • نئی دہلی میں واقع اسٹارٹ اپ کمپنی کِریا لیبس زرعی فضلہ کو ایسے قیمتی وسیلے میں تبدیل کردیتی ہے جس سے کاغذ اور تحلیل ہو سکنے والی مصنوعات بنائی جا سکتی ہیں ۔

  • ہیلپ اَس گرین ایک ایسی نووارد کمپنی ہے جوتھرموکول کے ماحول مخالف متبادل سمیت پھر سے استعمال کے لائق بنائے گئے پھولوں اور زرعی فضلے سے تیار بہت ساری مصنوعات فراہم کرتی ہے۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری