مرکز

مزید مضامین

  • ہیلپ اَس گرین ایک ایسی نووارد کمپنی ہے جوتھرموکول کے ماحول مخالف متبادل سمیت پھر سے استعمال کے لائق بنائے گئے پھولوں اور زرعی فضلے سے تیار بہت ساری مصنوعات فراہم کرتی ہے۔

  • امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی پرومیتھین پاور سِسٹمس انڈیا میں دودھ کا کاروبار کرنے والوں کے لیے دودھ کو سرد رکھنے کا حراری توانائی پر مبنی نیا، تیز رفتار اور دلچسپ حل فراہم کرتی ہے۔

  • آل انڈیا روڈ شو آن ومینس اکونومک امپاورمینٹ تھرو انٹرپرینرشپ کے ذریعہ خاتون کاروباری پیشہ وروں کو نئی راہ دکھائی جا رہی ہے اور اس کا بے پناہ فائدہ بھی ہورہاہے ۔

  • آئی وی ایل پی میں شرکت کر چکیں پلک اگروال کے بتّی گھر فاؤنڈیشن کا مقصد اڑیسہ کی دیہی برادریوں میں پائدار ترقی کے امکانات فراہم کرنا ہے۔ 

  • سوجنیہ ہیلتھ کیئر سولیوشنس نے شیونگ کے لیے ایسا نامیاتی برش تیار کیا ہے جسے ایک شخص استعمال کے بعد پھینک سکتا ہے۔ اس طور پرصحت پر پڑنے والے خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ 

  • دہلی میں واقع نوخیز کمپنی ڈِسٹِنکٹ ہورائزن نے ایک مشین تیار کی ہے جو کھاد کے استعمال میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ  فصل میں اضافے کو یقینی بناتی ہے۔  

  • آئی وی ایل پی میں شرکت کر چکیں ارونا کپّا گُنتلا کا ادارہ بمبو ہاؤس انڈیا عمارت سازی کے روایتی سامانوں کا متبادل فراہم کرنے کے علاوہ  دیہی اور قبائلی طبقات کی خدمت کے لیے بھی سرگرم عمل ہے۔

  • زراعت کے شعبے میں کام کرنے والی نو وارد کمپنی کھیتی کے معیاری اور سستے گرین ہاؤس، انڈیا کے چھوٹے کسانوں کو اپنی پیداوار کو موسمی خطرات سے بچانے کا سامان مہیا کر رہے ہیں۔ 

  • دھکّا بریکس سائیکل رکشہ چلانے والوں کے کام کو آسان بنانے کے ساتھ ان کے حفاظتی معیار کو بھی بہتر بناتا ہے۔  

  • ویو اسمارٹ بُنکروں اور دست کاروں کو دنیا بھر میں اپنی ویب سائٹ کے ذریعے ہینڈ لوم مصنوعات کو براہ راست صارفین کو بیچنے کا موقع دیتا ہے۔   

  • فرنٹیر مارکیٹس راجستھان کے دیہی علاقوں تک شمسی توانائی پہنچانے کا کام تو کرتی ہی ہے مگر اس کی خصوصی توجہ خواتین کی ضروریات پر مرکوز ہے۔ 

  • اس مضمون میں بازار کی اختراع سازی میں ماہر اِکَیٹرینا والٹر کاروباری پیشہ وری اور اختراع پردازی سے متعلق اپنے خیالات میں شریک کرتی ہیں ۔ وہ اپنی صنعت میں خواتین کو درپیش دشواریوں کے بارے میں بھی بتاتی ہیں۔ 

  • یونیورسٹی آف منیسوٹا کا آئی پرائم پروگرام مختلف موضوعات پر جدید تحقیق کے لئے تعلیمی اداروںاور صنعت و حرفت کے درمیان شراکت داری کے مواقع پیدا کررہا ہے ۔  

  • انڈیا کی نمائندگی کرنے والی پہلی گلوبل لنکس پروگرام  اسکالر شرمسٹھا بنرجی بتاتی ہیں کہ تبادلہ پروگرام نے کس طرح خواتین کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے ان کے عزم کو مضبوط کرنے میں ان کی مدد کی ہے۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری