مرکز

مزید مضامین

  • سٹین فورڈ یونیورسٹی اور صنعتی دنیا کے رہنماؤں کے درمیان  اسٹین فورڈسسٹم ایکس الائنس نامی شراکت داری عالمی معیار کی ٹیکنالوجی سے متعلق تحقیق تو فراہم کرتی ہی ہے ۔ 

  • اسٹارٹ اپ ہاروا دیہی آبادی خصوصی طور پر خواتین کو شامل کرکے آوٹ سورسنگ کی صنعت کو فروغ دینے کا کام کرتا ہے ۔

  • آئی وی ایل پی یافتہ ڈاکٹر غزالہ امین نے کشمیر میں جڑی بوٹیوں کی کاشت شروع کرنے کے لئے مردوں کے غلبہ والے کاشت کاری کے زمرے میں داخل ہوکر شناخت بنائی۔

  • فل برائٹ وظیفہ سے فیضیاب شرمِسٹھا بنرجی اور دیتی مکھرجی کولکاتہ میں سڑک کے کنارے کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے والی عورتوں کے درمیان کاروبار کے ماحول دوست طریقوں کو فروغ دے رہی ہیں ۔ 

  • جاگرتی یاترا  پورے ہندوستان کا سفر کرتے ہوئے تخلیقی مہم جوئی میں جان پھونکنے اور ترقی کو فروغ دینے کا عمل انجام دیتی ہے۔ 

  • آئی وی ایل پی سے سرفراز ہیما بالا کرشنن کی اقتصادی اور سماجی تنظیم ہندوستان میں پختہ مٹی کے کاریگروں کو بااختیار بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • گرلس اِن ٹیک انڈیا نامی تنظیم  کاروباری پیشہ وری کےشعبہ جات میں دستیاب مواقع تک خواتین، بالخصوص دیہی خواتین کی رسائی کو مزید آسان بنانے کے لئے کوشاں ہے۔ 

  • اس مضمون میں قا رئین امریکہ میں اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے لئے سب سے زیادہ امکانات بھرے شعبوں میں سے بعض کی تفصیلات سے استفادہ کریں گے۔ 

  • جانیں کہ کس طرح اپنے کاروباری خیال کو سرمایہ داروں کے سامنے پیش کریں تاکہ چندہ حاصل کرنے کو یقینی بنا کر انہیں عملی جامہ پہنا یا جا سکے۔ 

  • ہندوستانی کاروباری دھرووِل سنگھوی بتارہے ہیں کہ امریکی تعلیم نے کس طرح ان کی اسٹارٹ اپ کمپنی  لَوجی نیکسٹ سولیو شنس کے ذریعہ ان کی کامیابی میں اہم کردار نبھایا ہے۔ 

  • ادھی راج وابلے کی اسٹارٹ اپ کمپنی یَنگ ماؤنٹین ٹی اتراکھنڈ کے کُماؤں علاقے میں مقیم دیہی طبقات کے لئے پائیدار ذریعہ ٔ معاش پیدا کرنے کی خاطر سر گرمِ عمل ہے۔  

  • امریکہ میں صنعت سازی کی ثقافت اور ایک منافع بخش اسٹارٹ اپ کمپنی بنانے کے لئے بنیادی ضرورتوں پرجوآن  سَبیٹر کا اظہارِ خیال اس شعبہ میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے توجہ کے لائق ہے۔ 

  • اس مضمون میں ا ن عوامل پر ایک نظرڈالی گئی ہے جو اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے میں امریکہ کو دنیا میں نمایاں مقام عطا کرتے ہیں۔ 

  • ۲۰۱۶ کے گلوبل انٹر پرینر شپ سَمِٹ  میں حصہ لے چکے دو ہندوستانی کاروباریوں کی کامیابی کے سفر کی روداد ان ہی سے جانیں۔   .

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری