مرکز

مزید مضامین

  • اگر آپ کو طب اور سائنس میں دلچسپی ہے اور تجزیہ کرنے کا شوق اور رجحان آپ کے اندر پایا جاتا ہے تو میڈیکل لیباریٹری سائنس میں ایک ڈگری آپ کے لئے ایک بہتر متبادل ہو سکتی ہے۔

  • تعطیل کے وقفوں کے دوران طلبہ کو اپنی پسند کی امریکی یونیورسٹی میں داخلہ پانے کی غرض سے خود کو مضبوط امیدوار کے طور پر پیش کرنے کے لیے اپنی پروفائل بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔

  • امریکی یونیورسٹیوں میں صحت عامہ کی ڈگری میں بڑھتی دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے جو طلبہ کو متنوع پیشہ اور تحقیقی کرئیر کےلیے تیار کرتی ہیں۔

  • ہیلتھ کمیونکیشن میں ڈگری مختلف شعبوں میں کریئرکے لیے طلبہ کو تیار کرتی ہے  اورمثبت معاشرتی تبدیلی لانے اور غلط معلومات سے نمٹنے میں ان کی مدد کرتی ہے۔  

  • علم وبائیات سے متعلق ڈگری پروگرام سے طلبا کوصحت عامہ سے لےکر مصنوعی ذہانت تک کے شعبے میں اہم تحقیقی کام انجام دینے والے کریئر کے انتخاب میں مدد ملتی ہے۔

  • امریکی جامعات کی برادریاں اور انجمنیں زندگی بھر کا دوستانہ، نیٹ ورکنگ کے مواقع اور کارآمد موضوعات پر تربیت فراہم کرتی ہیں۔

  • ورچووَل تعلیم کے ذریعہ ہندوستانی طلبہ نہ صرف اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کر سکتے ہیں بلکہ امریکی ادارو ں سے ڈگریاں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

  • بین الاقوامی طلبہ کو صحت عامہ کی تشویشات، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی مجبوری اورانتشارکے سبب ایک نئی دنیا تلاش کرنی ہوگی ۔

  •  طبّی محققین متعدی امراض کی روک تھام اور علاج پرکام کرتے ہیں اورجدی دسائنسی پیش رفت کو تجربہ گاہ سے باہرلا کر حقیقی دنیا سے متعارف کراتے ہیں۔ 

  • موجودہ غیر معمولی حالت میں بھی امریکی یونیورسٹیوں کا عالمی رہنماؤں کی نئی نسل کو تعلیم فراہم کرنے کا عزم دیرپا ہے۔

  • معاشرتی کاروباری پیشہ وری میں طلبہ کی روز افزوں دلچسپی کے پیش نظر امریکہ کی کئی یونیورسٹیاں ایسے تعلیمی پروگرام پیش کر رہی ہیں جن کا مقصد سماجی مسائل کا تجارتی حل تلاش کرنا ہے۔

  • ہیوبرٹ ایچ ہمفری فیلو وجینتی شنکر کے سینٹر فار سائنس آف اسٹو ڈنٹ لرننگ کا مقصد طلبہ کے سیکھنے کے مراحل میں اعلیٰ معیار کے جائزوں اور تحقیق میں صلاحیت سازی کی تشکیل ہے۔

  • اس مضمون میں امریکی یونیورسٹی کے سابق طلبہ نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے سے متعلق اپنے تجربات اور آرزو مند طلبہ کے لیے اپنے مشورے شیئرکیے ہیں۔ 

  •  کیا آپ مستقبل کی اعلیٰ تکنیک سے لیس مشینوں کو تیار کرنے میں اپنا کریئر بنانا چاہتے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو روبو ٹِکس انجینئر نگ میں ڈگری آپ کے لیے بہتر ثابت ہو سکتی ہے۔ 

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری