مرکز

مزید مضامین

  • کیلی فورنیا انسٹی ٹیوٹ آف دی آرٹس یا کَیل آرٹس کا اَینیمیشن پروگرام ایسے طلبہ کے لیے تیار کیا گیا ہے جو چیزوں کو سمجھنے کے علاوہ فنون لطیفہ اور ٹیکنالوجی کے اختلاط کے خواہاں ہوں۔

  • اسٹیم شعبہ جات سے متعلق تعلیم میں فنون لطیفہ کو شامل کیے جانے سے ان شعبوں کو ابتدائے عمر ہی سے خواتین کے لیے زیادہ دلچسپ بنایا جاسکتا ہے۔

  • اس مضمون میں روڈ آئی لینڈاسکول آف ڈیزائن کےماہرینِ تعلیم روایتی اسٹیم شعبہ جات میںتخلیقی فنونِ لطیفہ کی شمولیت کی افادیت کے بارے میں بتاتے ہیں۔  

  • انگلش لینگویج فیلو روبن کیتھے حیدرآباد کی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی میں غیر مراعات یافتہ پس منظر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔ 

  • متعدد امریکی یونیورسٹیوں میں سنسکرت کی تدریس کا نظم موجود ہے۔ یہ سہولت ایسے طلبہ کے لیے بھی ہے جو انگریزی کے علاوہ کوئی دوسری زبان پہلے سے نہیں جانتے۔

  •  مادَھو وی راجن   یونیورسٹی آٖ ف شکاگو بوتھ اسکول آف بزنس میں ڈین کے عہدے پر فائز ہیں۔ ان کی مہارت اور ان کے جوکھم اٹھانے کے جذبے کی وجہ سے ان کو اپنی یہ ذمہ داری  سہل لگتی ہے۔

  • امریکی یونیورسٹیوں میں موجود اتالیقی خدمات غیر ملکی طلبہ کو تعلیمی زندگی کے مختلف پہلوؤں میں مدد پہنچانے کا باعث بنتی ہیں ۔   

  • ایڈم گروتسکی نے اپنے پرجوش کریئر کا آغاز جنوبی ایشیا میں اپنی گہری دلچسپی اور جنوب ایشیائی مطالعات میں اعلیٰ تعلیم سے کیا۔  

  • امریکی کالج اور یونیورسٹیاں صرف اعلیٰ تعلیمی معیار کی ہی مثال پیش نہیں کرتیں بلکہ یہ تعمیراتی خوبصورتی کا نمونہ بھی پیش کرتی ہیں۔ 

  • امریکی یونیورسٹیوں میں تعلیم کے دوران طلبہ کو اپنی کفالت کے لیے  وقت اور پیسے کا درست طور پر استعمال سیکھنے کی ضرورت ہے۔   

  • امریکی اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ممکنہ اور موجودہ طلبہ کے لیے سابق طلبہ کے ساتھ روابط بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ 

  • امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مد نظراسٹوڈینٹس ویزا کے لیے درخواست دینے کے عمل کو آسان  اور جلد مکمل ہونے والا بنایا گیا ہے۔  

  • اسکول فار انٹرنیشنل ٹریننگ کے بیرون ملک منفرد مطالعاتی پروگرام کے ذریعے طلبہ تفصیلی طور پرانڈیا کے بارے میں معلومات حاصل کرتے  ہیں۔

  • طلبہ کو ذہنی کشیدگی سے پاک سیکھنے کا ماحول اور گھر سے دور گھر جیسا ماحول فراہم کرنے کے لیے امریکی یونیورسٹیاں مختلف حفاظتی اقدامات اور انتظامات کرتی ہیں۔ 

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری