مرکز

مزید مضامین

  • امریکی یونیورسٹیوں میں انڈیا کے طلبہ کے لیے انٹرنیشنل ہاؤسیز سیکھنے اور تفریح کے بہت سارے مواقع فراہم کرتے ہیں۔  

  • امریکہ کا آن لائن پورٹل ا سمارٹ کِڈزکلب بچوں کے لیے سیکھنے کو دلچسپ بنانے کے لیےبا تصویر اور تفاعلی الیکٹرانک کتب اور دیگر وسائل کی دستیابی کا سامان کرتا ہے۔

  • گیان دھن ممکنہ طلبہ کو قرض کے حصول میں مدد دے کر  نہ صرف ان کی تعلیم کے خرچ کا نظم کرتا ہے بلکہ انہیں دیگر خدمات بھی مفت فراہم کرتا ہے۔  

  • اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے انڈیا کے طلبہ کو نہ صرف اسٹیم شعبہ جات میں اپنا مقام بنا نے بلکہ  اساتذہ کی ذمہ داری سنبھالنے کی خاطر تیار کرنے کے لیے بھی اشتراک کیا ہے۔ 

  • جین نیکسٹ ایجوکیشن امریکی یونیورسٹیوں کو ہندوستان میں اپنی موجودگی کے منظرنامے کی توسیع اور فروغ میں مدد کرتا ہے اورامریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہندوستانی طلبہ کی راہنمائی کرتا ہے۔ 

  • برووارڈ کالج کا بیچلر ڈگری پروگرام ہندوستانی طلبہ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ طلبہ ابتدائی دو سال انڈیا میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد آخر کے دو سال امریکہ میں تعلیم حاصل کریں اور  ڈگری لیں۔ 

  • کمیونٹی کالج اسکِل انڈیا مشن میں مددگار ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ صنعت کی ضرورت اوراعلیٰ مہارت کے امیدواروں کی دستیابی کے درمیان موجود خلا کوبھی پُر کرسکتے ہیں۔  

  • انسٹی ٹیوٹ کی ۲۰۱۶ ء کی اوپن ڈورس رپورٹ کے مطابق امریکہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبہ کے لئے سب سے زیادہ پسندیدہ ملک بنا ہوا ہے۔

  •   یونیورسٹی آف شکاگواپنے طلبہ کو ایسے علمی طرزِ فکر سے نوازتی ہے جس کی بدولت وہ لبرل آرٹس اور سائنسی نصاب کے توسط سے مضبوط عملی زندگی کے امکانات کی نقشہ سازی کرنے کے اہل ہوتے ہیں ۔

  • امریکی محکمہ تعلیم کے اعدادو شمار کا استعمال کرکےادارہ جاتی منظوری، پروگرام کے معیارکا پیمانہ اور مالی امداد تک رسائی جیسے معاملات سے متعلق تازہ ترین معلومات سے آگاہی مل سکتی ہے۔ 

  • نُپُر پرکاش بتاتی ہیں کہ امریکی دورے کے دوران انہیں ایسے بہترین طریقوں کا مشاہدہ ہوا جن پر امریکی ادارے عمل پیرا ہیں ۔ ان چیزوں نے ایک بہتر رہنما بننے میں ان کی مدد کی۔ 

  • امریکی یونیورسٹیوں میں بین الاقوامی طلبہ کی دست گیری کے مراکز طلبہ کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے والے مقام کے طور پراپنی خدمات انجام دیتے ہیں۔   

  •  مارچ 2017 میں پورٹ لینڈ اسٹیٹ یونیورسٹی کے صدر  وِم وویل نے طلبہ سے ملاقات اور اشتراک کے امکانات کی تلاش میں ہندوستان کی مختلف یونیورسٹیوں کا دورہ کیا ۔

  • پرڈیو یونیورسٹی جیسے ادارے گرچہ امریکہ میں ہیں مگر دو برّاعظموں کی دوری پر واقع ہونے کے باوجود یہ تعلیم کی دلچسپ راہیں ہموار کر رہے ہیں۔ 

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری