مرکز

مزید مضامین

  • ہِپّو کیمپس ہزاروں کتابوں تک رسائی اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعہ بنگالورو اور چنئی میں تمام سماجی طبقوں کے بچوں میں پڑھنے کے شوق کو فروغ دیتا ہے۔

  • یونیورسٹی آف واشنگٹن میں سینئر لیکچرر کے عہدے پر فائز اردو کے استاد ہند نژاد امریکی شہری ڈاکٹر جمیل احمدسے مکالمہ۔

  • پروجیکٹ ننھی کلی کے ذریعہ ہندوستان کی دس ریاستوں میں لڑکیوں کی مدد کی جاتی ہے تاکہ وہ معیاری تعلیم حاصل کرسکیں۔

  • امریکی کالجوں کے کتب خانے اب ڈیجیٹل تحقیق اور اشتراکی تعلیم کے مقامات میں تبدیل ہو گئے ہیں ۔

  • اگر آپ سیاحت یا میزبانی کے شعبے میں کریئرسازی کا خیال رکھتے ہوں تو آپ کو یقینی طور پرروزگار کے امید افزا مواقع ملیں گے ۔

  • بین الاقوامی طلبہ کے لئے فیلوشپ ، اسسٹنٹ شپ اور گرانٹ سمیت متعدد متبادل ہوتے ہیں جن کو حاصل کرکے وہ  امریکہ میں اپنی تعلیم کا خرچ اٹھا سکتے ہیں۔  

  •  امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے کی درخواست دیتے وقت قائل کرلینے والے اسٹیٹمنٹ آف پرپس تیار کرنے سے متعلق مشورے۔   

  • ایجوکیشن یو ایس اے کے پروگرام امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند  طلبہ کی ذہن سازی میں مدد کرتے ہیں ۔   

  • حصول تعلیم کی غرض سے امریکہ کا سفر کرنے والے طلبہ کے لئے زادِ سفر سے متعلق مشورے۔   

  • ایجوکیشن یو ایس اے  میں تعلیم سے متعلق مشورے دینے والی علاقائی رابطہ کار عشرت جہاں سے ایک انٹرویو کے اقتباسات۔  

  • ویمنس کالج چھوٹے ہوتے ہیں جہاں اکثر لبرل آرٹس کی تعلیم دی جاتی ہے اور طالبات کے ساتھ اساتذہ کے ربط ضبط پر زور دیا جاتا ہے۔ 

  • کمیونٹی کالج ایسے تمام لوگوں کو داخلہ دیتے ہیں جواعلیٰ تعلیم سے فیض اٹھا سکتے ہوں۔  

  •  طلبہ جو تنقیدی ڈھنگ سے سوچ سکیں ، پیچیدہ مسائل حل کرسکیں اور اپنی بات کو وضاحت کے ساتھ کہہ سکیں ان کے لئے لبرل آرٹس کی تعلیم مستقبل کے روزگار کے لئے تیاری کا عمدہ طریقہ ہے۔  

  • نجی کالج مختصر کلاسوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور ماہرین کا کہانا ہے کہ وہ طلبہ پر زیادہ انفرادی طور پر توجہ مبذول کرتے ہیں۔  

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری