مرکز

مزید مضامین

  •  امریکی محکمۂ خارجہ کی کفالت کی بدولت مختلف ملکوں کے دوروں کے ذریعہ موسیقاروں کے طائفے کی قیادت کرتے ہوئے اری رولینڈ موسیقی کا استعمال بین الاقوامی سطح پر افہام و تفہیم کے لیے کررہے ہیں۔

  • نَیش وِِل کی پہلی انعام یافتہ نوجوان شاعرہ لگن جیتا مُکھوپادھیائے اس مضمون میں بطورادیب اپنے سفر،شاعری کے مستقبل اور بیانیہ کی لیاقت کے بارے میں بات کرتی ہیں ۔ 

  • ہند نژاد امریکی سمیر پٹیل نےعملی زندگی میں میوزیکل کنڈکٹر بننے کا غیرمعمولی فیصلہ کرنے کے بعد کبھی پیچھے مڑ کرنہیں دیکھا۔ 

  • موبائل کے ذریعے موسیقی کے ساتھ ہمارے تعلق میں انقلاب لانے کے بعد پراگ اور پریرنا گپتا کی ہند۔امریکی جوڑی کا ہدف  پڑھنے کے عمل کو ہوکڈ اکے ذریعے ایک لت کی شکل دینا ہے۔ 

  • پُلِٹزر ایوارڈ یافتہ مصنف وجے شیشادری کہتے ہیں’’ کوئی مصنف لکھنے کے بارے میں خواب نہیں دیکھتا ، وہ تو بس لکھتا چلا جاتا ہے۔‘‘

  • ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے مغرب میں مشاعروں کی روایت کو زندہ رکھنے اور فروغ دینے میں گراں قدر کام کیا ہے ۔ پیش ہیں اسپَین کے اردو ایڈیٹر سیّد سلیمان اختر سے بات چیت کے اقتباسات  

  • ڈرامہ نگار اَینی بیکرلائیو تھیٹر کی تعبیر نو کے لیے دلکش الفاظ اور پُرزورخموشیوں کا استعمال کرتی ہیں۔

  • ٹی وی پر نسوانی موجودگی کیمرے کے سامنے اور اس کے پیچھے دونوں جگہ اب  نمایاں طور پر بڑھتی نظر آرہی ہے۔   

  • مصنفہ نیڈی اوکورافور افریقہ میں زندگی سے متعلق کہانیاں کہنے اوروہاں کے سماجی مسائل سے نمٹنے کے لیے فنطاسیہ کا استعمال کرتی ہیں۔   

  •  امریکہ میں خواتین  ڈائریکٹر فلمی صنعت میں اپنی جگہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں مگر ابھی تک ان کی کوششوں کو مکمل طور پر تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔  

  • واشنگٹن ڈی سی کا فنونِ لطیفہ سے وابستہ خواتین کے لیے قائم شدہ قومی عجائب گھرسماجی تبدیلی کو فروغ دیتے ہوئے پوری دنیا کی روایتی اور جدید خواتین فنکاروں کی نمائندگی کرتا ہے۔ 

  •  سان فرانسسکو میوزیم آف ماڈرن آرٹ، ٹیکسٹ مسیج کے جواب میں اپنا سارا مجموعہ شائقین کو دستیاب کرا رہا ہے۔  

  • شیری ٹَرکل کی کتاب الون ٹو گیدر کا تجزیہ۔ کتاب اس بات کا جائزہ لیتی ہے کہ تکنیکی ترقی کس طرح انسانی نفسیات پر اثر انداز ہوکر ہماری زندگیوں کو متاثر کررہی ہے۔   

  • مکّا بیٹ نامی کپیلا گروپ موسیقی اور یہودی مزاح کی آمیزش سے ایسا رجحان پیش کر رہا ہے جو عالمی طور پر کشش کا باعث ہے۔ 

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری