مرکز

مزید مضامین

  • فل برائٹ فیلو شپ کے ذریعہ جیف رائے ممبئی کے ایل جی بی ٹی کیو طبقات میں فنکارانہ اظہار اور شناخت کی سیاست دریافت کرنے کا کام کرتے ہیں۔

  • فل برائٹ آرٹس فیلوکے طور پر اپنے تجربے کے تعلق سے لکشمی راما سوامی اپنے تجربات کا اشتراک کر رہی ہیں۔وہ بتاتی ہیں کہ اس تجربے نے کس طرح بھرت ناٹیم کی ان کی مشق اور اس فن کے انتظام و انصرام کو متاثر کیا۔

  • امریکی فنکارہ آگسٹینا ڈروز نے اپنے فل برائٹ - نہرو فیلوشپ کے توسط سے ہند میں نہ صرف معاشرتی طور پراہمیت کے حامل معنی خیزفن پارے بنائے ہیں بلکہ دیواروں کو بھی نقش و نگار سے مزین کیا ہے۔

  • فل برائٹ ۔نہرو ماسٹرس فیلو پریا کرشنا مورتی پائیدار ترقی کو فروغ دینے کی خاطرانڈیا میں فنونِ لطیفہ اور تخلیقی فن کاروں کے لائق کاروباری پیشہ وری کے لیے موزوں ماحول بنانے کی غرض سے سرگرمِ عمل ہیں۔ 

  • فلم ’سنگھ‘ میں خالصہ کی کاوش کے نتیجے میں ایئر پورٹ سلامتی کے نام پر پگڑی اور سر پر پہنے جانے والی دیگر چیزوں کے متعلق قوانین میں تبدیلی کی داستان۔ 

  • فُل برائٹ نہرو ڈاکٹورل ریسرچ فیلو انو گیان ناگ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں میں رقص کے روابط کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔

  • نیچرل ہسٹری میوزیم کی بیکمِنگ لاس اینجلس نمائش چکنی مٹی یا کچی اینٹوں اور پتھروں سے بنائی گئی چھوٹی سی بستی کی ترقی کرکے ایک بڑے اور اہم شہر بن جانے کی حکایت ہے۔  

  • ہند۔ امریکی معلّمہ متھانگی سبرامنیم نے حال ہی میں اپنی ایک کتاب کا اجرا کیا ہے ۔ اس کی ترغیب انہیں فل برائٹ ۔نہرو اسکالرشپ کے دوران آنگن باڑی کارکنان کے ساتھ کام کرنے کے دوران ملی۔

  • آر آئی ایس ڈی کی گریجویٹ مُودیتا پساری کی کتاب بایو ڈایورسٹی تھری سِکسٹی حیاتیاتی تنوع اورشھروں کے پھیلاؤ سے پیدا شدہ چیلنج کی تصویری گائڈ ہے۔

  •  وَن بیٹ پہل کے تحت دنیا بھر سے موسیقار ایک ساتھ جمع ہو کر اپنی خود ساختہ اصلی موسیقی تخلیق دے رہے ہیں۔ساتھ ساتھ ایسی حکمت عملی بھی تیار کر رہے ہیں جس سے فنون کی بنیاد پرمعاشرتی تعلق قائم کیا جا سکے۔

  • فُل برائٹ فیلو للتا سندھوری یہ سمجھنے کے لیے کوشاں ہیں کہ کس طرح مختلف ثقافتوں میں رقص کی تربیت کا اثر کُچی پُڈی رقاصاؤں کے جسم اور ان کی زندگی پر پڑتا ہے۔ 

  • ورثے کے موضوع پر مبنی ایک منفرد تبادلہ پروگرام مغربی بنگال سے لے کر واشنگٹن ڈی سی تک نوجوان فنکاروں اور پیشہ ورافراد کو اس بات کا موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے سیکھیں۔

  •  دی انٹرنیشنل رائٹنگ پروگرام فال ریزیڈینسی ایک رہائشی پروگرام ہے جوتخلیقی کاموں اور اشتراک کی غرض سے انڈیا اور دیگر ممالک کے مصنفین کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنے کا کام کرتا ہے۔  

  • ونیتا سود بیلانی کی تھیٹر کمپنی اِن اَیکٹ آرٹس، تھیٹر میں جنوب ایشیائی برادری کی نمائندگی کی وسعت پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری