مرکز

مزید مضامین

  • ڈاکٹر آشیش گوئل بتاتے ہیں کہ کووِڈ۔19جیسی وباؤں کے دوران ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر جیسے مخصوص حالات میں مبتلا لوگ کیوں کر زیادہ بڑے خطرات سے دو چار ہوتے ہیں اور خود کو بچانے کے لیے کیا کر سکتے ہیں

  • فل برائٹ۔نہرواکیڈمک اینڈ پروفیشنل ایکسیلنس فیلوراجیش دوے کی توجہ اس پر مرکوز ہے کہ کس طرح تحقیقی اختراع کا استعمال ہر مریض کی منفرد ضرورت کے اعتبار سے ادویات پہنچانے کے لیے کیا جائے۔

  • فل برائٹ۔ نہرو ماسٹر فیلو ڈاکٹر دیبانشو رائے  کی توجہ عصری دور کے تقاضوں کے اعتبار سے صحت سے متعلق حکمت عملی کی ترجیحات وضع کرنے پر مرکوزہے۔

  • نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ ڈائریکٹر س کے نئے اختراع کار کے اعزاز سے سرفراز ڈاکٹر وسنت ویدانتم دل کی دھڑکن سے متعلق بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے نئے تجدیدی علاج کی سائنسی بنیاد ڈالنے کا کام کررہے ہیں۔

  • ملینیم الائنس اعزاز یافتہ اَیندرا سسٹم کا سَرو اَیسٹرا نامی آلہ مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے سروائیکل کینسرکی درست، تیز اور سستی تشخیص کرتا ہے۔

  • پرانے امراض کی صورت حال کا پتہ لگانے کے لیے آسانی سے کہیں بھی لانے لے جا سکنے والے اور شمسی توانائی سے کام کرنے والے صحت سے متعلق پلیٹ فارم کی طرح تکنیک سے مزین دیگر حل مہیا کراتا ہے۔

  • فل برائٹ۔ نہرو طالب علم محقق کیلا ہیومر کا پروجیکٹ ڈائبٹِک فُٹ السر کے خطرے سے بہت زیادہ دوچار مریضوں کی شناخت کم خرچ میں کرنے کے طریقہ کار پر توجہ دیتا ہے۔ 

  • ہند۔امریکی ٹیموں کی جانب سے تیارشدہ آئی بریسٹ اکزام ایک ایسا آلہ ہے جوپستان کے سرطان کا وقت سے پہلے پتا لگانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ سستا تو ہے ہی، اس سے مریض کو درد بھی نہیں ہوتا۔

  • فل برائٹ۔ نہرو اسٹوڈنٹ ریسرچ اسکالر ہانا لائیڈر نے ہند کے دیہی علاقوں میں حاملہ خواتین کی مؤثر دیکھ ریکھ کی خاطر اعداد وشمار یکجا کرنے والے ایک کڑے کو ڈیزائن کرنے پر توجہ مرکوزکرنے میں صرف کیا۔

  • نیکسَس تربیت یافتہ جِنومِکس ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور موٹاپا جیسی طرز زندگی سے متعلق خرابیوں کی روک تھام اور ان کے بندوبست کے لیے لعاب(تھوک) پر مبنی جینیاتی جانچ اور مشاورت فراہم کرتی ہے۔

  • یو ایس اے آئی ڈی(یو ایس ایڈ) کی مالی امداد سے چلنے والا پروجیکٹ سمواد، ویڈیوز اور دیگر ڈیجیٹل آلات کے ذریعے خواتین کو صحت اور غذائیت سے متعلق بہترین طریقوں کی جانکاری دیتا ہے۔

  • یکسَس انکیوبیٹر میں تربیت یافتہ فَیبیوسِس اننوویشنس نے ایک ایسا جرثومہ مخالف کپڑا تیار کیا ہے جس سے کووِڈ 19 وبائی مرض کا مقابلہ کرنے والے صحت کارکنان کے لیے حفاظتی گاؤن بنائے جا سکتے ہیں۔

  • ٹیک کیمپ ساؤتھ ایشیا میں شرکت کر چکی رومیتا گھوش اپنی اسٹارٹ اپ کمپنیوں اَیڈ مائی رَس اور میڈ سمان کے ذریعہ طبی سہولیات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

  • نیکسَس تربیت یافتہ گیتانجلی بنرجی کی اسٹارٹ اپ کمپنی فیمٹیک فرٹلیٹی دوست ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں خواتین اور جوڑے قوتِ تولید سے متعلق مسائل اور حفاظتی تدابیر کے بارے میں بات  کر سکتے ہیں۔ 

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری