مرکز

مزید مضامین

  • فل برائٹ۔ نہرو ماسٹر فیلو ڈاکٹر دیبانشو رائے  کی توجہ عصری دور کے تقاضوں کے اعتبار سے صحت سے متعلق حکمت عملی کی ترجیحات وضع کرنے پر مرکوزہے۔

  • نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ ڈائریکٹر س کے نئے اختراع کار کے اعزاز سے سرفراز ڈاکٹر وسنت ویدانتم دل کی دھڑکن سے متعلق بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے نئے تجدیدی علاج کی سائنسی بنیاد ڈالنے کا کام کررہے ہیں۔

  • ہند۔امریکی ٹیموں کی جانب سے تیارشدہ آئی بریسٹ اکزام ایک ایسا آلہ ہے جوپستان کے سرطان کا وقت سے پہلے پتا لگانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ سستا تو ہے ہی، اس سے مریض کو درد بھی نہیں ہوتا۔

  • یکسَس انکیوبیٹر میں تربیت یافتہ فَیبیوسِس اننوویشنس نے ایک ایسا جرثومہ مخالف کپڑا تیار کیا ہے جس سے کووِڈ 19 وبائی مرض کا مقابلہ کرنے والے صحت کارکنان کے لیے حفاظتی گاؤن بنائے جا سکتے ہیں۔

  • ٹیک کیمپ ساؤتھ ایشیا میں شرکت کر چکی رومیتا گھوش اپنی اسٹارٹ اپ کمپنیوں اَیڈ مائی رَس اور میڈ سمان کے ذریعہ طبی سہولیات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

  • نیکسَس تربیت یافتہ گیتانجلی بنرجی کی اسٹارٹ اپ کمپنی فیمٹیک فرٹلیٹی دوست ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں خواتین اور جوڑے قوتِ تولید سے متعلق مسائل اور حفاظتی تدابیر کے بارے میں بات  کر سکتے ہیں۔ 

  • واشنگٹن یونی ورسٹی میںتعلیم حاصل کر رہی ہند کی پی ایچ ڈی طالبہ راج لکشمی نند کمار ایسے موبائل اَیپس تیار کر رہی ہیں جن سے صحت کے لیے خطرناک اور مہلک مسائل کی آسانی کے ساتھ تشخیص کی جا سکتی ہے۔

  • یونیورسٹی آف سائو تھ فلوریڈا اس بات کے لیے کوشاں ہے کہ   راجیو گاندھی یونیورسٹی اور رِواچ کے اشتراک سے دیسی مطالعات کی غرض سے ایک فیلڈ اسٹڈی اسکول ریاست اروناچل پردیش میں کھولے۔   

  • آکاش شاہ کی نوخیز کمپنی کیئر؍ آف ماہانہ بنیاد پر پیشگی خرید کے ذریعے ذاتی ضرورت کے مطابق حیاتین پارسل فراہم کرتی ہے۔ 

  • زچہ بچہ کی صحت میں بہتری کا بندھن' راجستھان میں صحت عامہ کے 440 نجی مراکز میں ماؤں اور نومولود بچوں کی صحت بہتر بنانے میں مالی معاونت کا ایک نیا طریقہ ہے۔

  • نیکسَس کی امداد یافتہ نوخیز کمپنی ڈاکٹرنَل، اسمارٹ فون اَیپس کے ذریعے مختلف اقسام کی بیماریوں کی تشخیص کرتی ہے۔  

  • آئینہ ڈیوائس  کا مقصد موبائل ٹیکنالوجی، تشخیصی اور رویے میں تبدیلی سے متعلق سائنس کوآپس میں مربوط کرکے ذیا بیطس کے خلاف جنگ میں مدد پہنچانا ہے۔  

  • ہند نژاد امریکی نوجوان انورودھ گنیشن کی انعام یافتہ ایجاد ویکس ویگن ٹیکہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے اور نقل و حمل کے دوران اسے مناسب درجہ حرارت پر محفوظ رکھنے کا ایک ماحول دوست نظام ہے۔ 

  • طبّی اخراجات کی زیادتی کے مد نظر بین الاقوامی طلبہ کے لئے صحت کا بیمہ کروانا ناگزیر امر ہے۔   

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری