مرکز
  • ممبئی میں پیدا ہونے والے امریکی شیف اور ریستورانوں کے مالک جہانگیر مہتا کے خیال میں کسی عمدہ کھانے میں ذائقہ کے ساتھ تندرستی اور پائیداری کے عناصر کا امتزاج بھی ہونا چاہئے۔  

  • اَینشینٹ لیونگ نامیاتی طور پر جِلد اور بالوں کی دیکھ ریکھ کی آیوروید کی مصنوعات تیارکرنے کے علاوہ خصوصی طور پر دیہی خواتین کے لیے پائیدار ذریعہ معاش بھی پیدا کرتی ہے ۔

  • معروف شیف اور کاروباری پیشہ ور روہینی ڈے کے لیے نئے طریقوں کا استعمال کرکے کھانا تیار کرنا تو بس ایک اتفاقیہ آغاز ہے۔

  • اب تکنیک نے یہ ممکن بنا دیا ہے کہ چیزیں جسامت میں چھوٹی ہوں، چاق و چوبند ہوں اور آپس میں مربوط بھی  ہوں ۔ یہی وجہ ہے کہ تکنیک سے متصف ملبوسات کا استعمال شوقینوں کی پسند اور عصری رجحان بن گیا ہے۔    

  • ساکر کو امریکہ میں کافی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ وہاں بین الاقوامی ٹورنامینٹ کا جابجا انعقاد اور کھلاڑیوں کی آمد ہے۔ 

  • امریکی فیشن صنعت کی شکل سازی میں مہاجرین کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔   

  • امریکی کھانے امریکی بو قلمونی اور تارکینِ وطن کے اثرات کے عکّاس ہیں۔   

  • جان روبشا امریکہ میں مشہوراپنے مخصوص کپڑوں کے لئے انڈیا کی بلاک پرنٹنگ اور کپڑا بنانے کی تکنیک کا استعمال کرتے ہیں۔   

  • آیورویدک وکیشنس انسان کوسفر کے دوران پُر سکون رہ کر اپنی صحت پر توجہ مرکوزکرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔  

  • کیلی فورنیا میں فوڈ  ٹرک ، ریستوران ، میخانے اور کھانے کا کاروبار کرنے والی کمپنی کری اپ ناؤ مقبول امریکی کھانوں کے ساتھ ہندوستانی ذائقوں کا امتزاج کرکے کھانے کے شوقینوں کو ایک نئے تجربے سے روشناس کراتی ہے۔ 

  • انیتا جَے سنگھانی اور اجنا جَے کی ماں ۔بیٹی کی جوڑی اپنے  پونڈی چیری ریستورانوں کے ذریعہ ہندوستانی ذائقوں کو امریکی شائقین تک پہنچا رہی ہے ۔

  • امریکہ میں یوگ کے لئے دستیاب ان خوبصورت صحت گاہوں  میں قیام کرکے قدرت کی آغوش میں پناہ لیں اور اپنی صحت کو بہتر بنائیں۔

  • لاگ ہاؤس سے لے کر تمثالی عمارتوں تک پورے امریکہ میں جرمنی کے فنِ تعمیر سے تحریک پائی ہوئی  تعمیرات دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔

  •  یہ وہ وقت ہوتا ہے جب گرچہ شکم تو خالی ہوتا ہے مگر دل نور سے بھرا ہوتا ہے۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری