مرکز
  • تارکینِ وطن کا امریکیوں کے ساتھ گھل مل جانا ایک متحرک عمل ہے جس میں نہ صرف تارکینِ وطن بلکہ امریکی معاشرہ، سرکاری ادارے اور نجی تنظیمں بھی شامل ہوتی ہیں۔   

  • وہ کیا خصوصیات ہیں جو ان پانچ امریکی شہروں کوانتہائی اختراعی اور تخلیقی شہروں سے زیاد ہ اختراعی اورتخلیقی بناتی ہیں۔  

  • اسلام سے تعارف اور اسلامی طرزِ عمل کا مظاہرہ خاص طور پر غور وفکر ،تدبر اورعبادت و ریاضت کے مقدس مہینے رمضان المبارک کے دوران ہوتا ہے۔ بیرون امریکہ مقیم مسلمانوں کے ذہن میں موجود امریکی زندگی کی تصویر اکثر امریکی مسلمانوں کے حقیقی تجربات سے مختلف ہوتی ہے۔ یہ بات امام محمد بشر عرفات نے بتائی ۔ امام...

  • پیشے ورانہ/خانگی ذمہ داری اور زندگی کے درمیان توازن کی تلاش۔

  • امریکہ میں سفر کے دوران آپ کے  روحانی اور غذائی اطوار برقرار رکھنے کی صورتیں۔   

  • ہلکا ناشتہ بنانے میں ہندوستان کی مہارت کو امریکہ میں اپنایا اور حسب منشا بنایا جا رہا ہے۔

  • شہری کاشت کار ایک ایسے جزا شدہ پیشے میں ہیں جو شہر اور دیہات کے فاصلے کو مٹا دیتا ہے۔ یہ انھیں دونوں دنیا کی بہترین چیزیں مہیا کرتا ہے۔ ایک جانب وہ کاشت کاری کا لطف اٹھاتے ہیں تو دوسری جانب شہر کی رنگین راتوں سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں ۔

  • مشی گن اسکول کی طالبات ایک منفرد پروم رقص کے لئے ایک پلیٹ فارم پر یکجا۔

  • اچھے قائد کی پہچان کیا ہے؟امریکی قونصل خانہ کے افسر ایسی پانچ صفات کے بارے میں بتا رہے ہیں جس سے آپ کی قائدانہ صلاحیت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

  • کیلی فورنیا میں ہندوستانی پزّا امریکی باشندوں میں خوب مقبول ہو رہا ہے۔ آخر جب اس میں بیگن بھرتا ، بٹر چکن اور پنیر تکّہ کی ذائقے دار آمیزش کی جارہی ہو تو بھلا اس مزیدار ذائقے سے کون دور رہ سکتا ہے۔

  • آپر چیونٹی نیٹ ورک محروم اور ناموافق حالات سے نبر د آزما نوجوانوں کو تجارت میں اور اس سے آگے بھی کامیاب ہونے کے ہنر سکھاتا ہے۔

  • ٹوسٹ ماسٹرس عوامی خطابت کے علاوہ بھی بہت کچھ سکھاتا ہے۔

  • عوامی خطابت کو ایسی چیزوں میں کیوں شمار کیا جاتا ہے جس سے لوگ سب سے زیادہ خوف کھاتے ہیں ؟یہاں ایسی دس تدابیر بتائی جارہی ہیں جن کو ملحوظِ خاطر رکھ کر نہ صرف اس خوف سے نجات پائی جاسکتی ہے بلکہ اپنے مخاطب کا دل بھی جیتا جا سکتا ہے۔

  • جدید دفتری مقامات پر عورتوں کے برتاؤ اور ہندوستان کے اپنے حالیہ دورے کے مشاہدات کے بارے میں صنفی مواصلات کی ماہر کونی گلیزر کی گفتگو۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری