مرکز
  • آپ اگر ایسے ماحولیاتی محاز کی تلاش میں ہیں جو خوبصورت بھی ہو اور سودمند بھی تو چھت پر پودے لگائیں ۔

  • جاز موسیقی اور تھرکتے رقص کے دلدادہ نوجوان اب ابھرتے رحجانات سے واقف ہونے اور خریداری کرنے کے لئے نئے نئے طریقے اپنارہے ہیں ۔ امریکہ میں ایسا ہی ایک طریقہ سفری تھریڈ شو ہے جو مقامی ڈیزائنروں کو براہ راست عوام کے رُو برو کرتا ہے۔

  • اوائل عمری میں کام کرنے کو کردار سازی کی کوشش سمجھ کر اس کا احترام کیا جاتا ہے کیوں کہ اس سے حقیقی دنیا کی ہنر مندیاں بھی سیکھی جاتی ہیں ، خود انحصاری کو بھی فروغ ملتا ہے اور یہی چیز آئندہ زندگی میں نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ کامیاب بنانے کی پوزیشن میں بھی لاتی ہے۔

  • ایک بے توضیع ہجوم میں شامل ہونے کے لئے لوگوں کو مدعو کرنے والے ای میل کے ساتھ جو کھیل شروع ہوا تھا وہ اب ایک عالمی بدعت بن گیا ہے اور یہ بدعت روز افزوں ہے۔

  • جنوب مشرقی پورٹ لینڈ ، اوریگون میں ۱۲ ویں اور اسٹارک اسٹریٹ کے نکڑ پر جو عمارت نمودار ہوئی ہے اسے ساری نباتاتی اشیا ء کی خریداری کا دنیا کا پہلا منی مال کہا جا سکتا ہے۔

  • امریکیوں کی نئی نسل کچن گارڈن کو پھر سے دریافت کر رہی ہے ۔ یہ نسل اس بات سے فکر مند ہے کہ سبزیوں میں کیا ہے اور اس کو اگانے اور اسے عوام کو مہیا کرانے میں کتنا ایندھن خرچ ہوتا ہوگا۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری