مرکز

مزید مضامین

  • سَم پریتی بھٹا چاریہ نے گہرے پانی میں کام کر سکنے والے ڈرون تیار کیے ہیں جو راحت اور بچا ؤ کی کاروائی میں ، تفتیش میں اور سمندر کے اندر تابکاری کے رساؤ کو روکنے میں مد د کر سکتے ہیں۔

  • شاہ زین زیڈ عطّاری اپنی تحقیق میں اس چیز پر بات کرتی ہیں کہ وہ کون سے تعصبات اور اثرات ہیں جو وسائل اور نظام کے استعمال کے بارے میں لوگوں کی رائے اوران کے فیصلے کو ایک شکل فراہم کرتے ہیں؟

  • گا لورو کی نوخیز کمپنی ایتھریئل مشینس نے ایک چھوٹا اور سستا ۵ڈی پرنٹر تیار کیا ہے جو اَیڈیٹِو مینو فیکچرنگ اور سَبٹریکٹِو مینوفیکچرنگ کو یکجا کر دیتا ہے۔

  • فل برائٹ وظیفہ یافتہ گنیش بالا سبرامنین کی تنظیم اسکِل ٹرین، دیہی علاقوں میں اسکول چھوڑ چکے طلبہ اور نوجوانوں کے لیے مختلف ہنر سے متعلق ٹیکنالوجی سے لیس پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرتی ہے ۔

  • گرین وے گرامین انفرا ہند کے دیہی علاقوں میں مقیم باشندوں کو کھانا پکانے کا آلودگی سے پاک متبادل دستیاب کرا رہا ہے۔ 

  • مَینگو میٹیریلس نامی کمپنی نقصان دہ میتھین گیس کو بایو پالیمرس میں بدل ڈالتی ہے جسے تیل سے بنے پلاسٹک اور پالِسٹر جیسی چیزوں کے مقابلے رکھا جاسکتا ہے۔

  • گیم ڈیزائنر ٹریسی فُلرٹن ان رکاوٹوں کو دور کرنے پر کمربستہ ہیں جو مردوں کے غلبے والی گیم ڈیزائننگ کی صنعت میں پائی جاتی ہے۔  

  • انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے رنجن گانگولی پرواز کرنے والی گاڑیوں کی بہت ساری اقسام سے متعلق اپنی تحقیق اور انڈیا اور امریکہ کے مابین تعاون کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہیں۔ 

  • نیکسَس اِنکیو بیٹر کے اشتراک سے نوخیز کمپنیاں ماحولیات کی حفاظت کے ناگزیر حل پیش کر رہی ہیں۔   

  •  آرٹیفیشیَل انٹلیجینس  اور وائس انٹرفیس میں خبروں کی صنعت میں انقلاب پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔   

  • مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے کیا کمپیوٹر موسیقی تخلیق کر سکتا ہے؟اَیمپر جیسی نوخیز اختراعی کمپنیاں اس سوال کا جواب تلاش کر رہی ہیں۔  

  • توسیعی حقیقت پر توجہ دیتی دنیا میں اپنی اختراعی مصنوعات اور خدمات کی بدولت حیدر آباد میں واقع مَرکسیَس  اپنی شناخت قائم کر رہی ہے۔  

  • انڈیا میں ریاستوں نے ہائیپر لوپ سفر کے انقلابی خیال کی جانچ شروع کردی ہے۔ ریاستیں اس سلسلے میں امریکی کمپنیوں کا تعاون لے رہی ہیں۔  

  • دہرادون میں واقع پیٹرولیم اینڈ انرجی اسٹڈیز کے انڈر گریجویٹ طلبہ کی ایک ٹیم، ٹیم اَیسٹرال نے ٹیکساس میں ۲۰۱۷ء میں باوقار کَین سَیٹ مقابلہ جیتا ۔ 

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری