مرکز

مزید مضامین

  • ایک آن لائن مرکز کے توسط سے انڈین اور امریکی حیاتیاتی تحقیق کارغیر متعدی بیماریوں سے متعلق تحقیق کو یکجا کر نے کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔ 

  • ہندوستانی ماحولیاتی انجینئر اورایم آئی ٹی میں پی ایچ ڈی کے طالب علم سدھانت پائی نے فضلہ کی ری سائیکلنگ کا حل، فضائی آلودگی کی نگرانی اورکمزور طبقات کی تعلیم پر توجہ دینے والے تین منصوبوں کو تیار کیا ہے۔

  • یو سی ڈیوس ایڈوانس پروگرام  اساتذہ کی تقرری اور انہیں برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ ایس ٹی ای ایم  شعبہ جات میں کم نمائندگی والے گروپوں کے فروغ کے لئے کئی اقدامات پر مرکوز ہے۔   

  • چاند پرتحقیق کی غرض سے وہاں روبوٹ متعین کرنے سے متعلق عالمی مقابلے گوگل لیونر ایکس پرائز میں حصہ لینے والی ٹیموں میں ٹیم اِنڈس ، انڈیا کی نمائندگی کرنے والی واحد ٹیم ہے۔ 

  • نئی دہلی میں امریکی سفارت خانہ کے وسائل کے تحفظ سے متعلق دفتر میں منیجر ریڈ ڈیور سے ماحولیات کے تحفظ کے لئے انجام دی جانے والی سرگرمیوں کے تعلق سےگفتگو

  • امریکی فل برائٹ اسکا لر فرشید ایس اہریستانی ہندوستان کی جنگلا تی زندگی اور اس کے مسکنوں کی حفاظت سے متعلق جاری کو ششوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔   

  • فل برائٹ اور ہوبرٹ ہمفرے وظائف یافتہ شُبھ لکشمی ویلور اختراعی تعلیمی پروگراموں کے ذریعہ ہندوستان میں ماحولیاتی بیداری پیدا کرنے میں مصروف ہیں۔

  • تباد لہ پروگرام سے فارغ راہل کھوٹ نے ہندوستان کو ای ممل پروگرام فراہم کیا ہے جس میں دیہی علا قوں کے اسکولی بچوں کوجا نوروں اور کم یا ب قسم کے کیڑوں مکوڑوں کی دستاویز بندی میں شریک کیا جا رہا ہے ۔ 

  • فل برائٹ وظیفہ یافتہ الیکس ٹوڈورووِس جونس اس چیز کا مطالعہ کر رہی ہیں کہ انسان اور فطرت ہمالیائی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی کے مطابق خود کو کس طرح ڈھالتے ہیں۔ 

  • ہمسا بالا کرشنن نے ہوائی اڈوں پر طیّاروں کی بھیڑ بھاڑ کم کرنے کے لئے الگورِدم تیار کیا ہے۔ 

  • گوگل انڈیا کی انٹرنیٹ ساتھی پہل ہندوستان کے دیہی علاقوں میں رہنے والی عورتوں کو انٹرنیٹ کا استعمال کرنے اور اس سے فیض یاب ہونے کی تعلیم دینے کی مہم  ہے۔  

  • لیزر انٹر فیرو میٹر گریویٹیشنل ویو آبزرویٹری (ایل آئی جی او)میں دیگر سائنسدانوں کے ساتھ کئے گئے کرن جانی کے اختراعی کام نے ایک طرح کی ثقلی لہرکی دریافت کی ۔ 

  • مختلف شعبوں میں مسائل کے جدید حل کے لئے شہر کے رہنما اب فضلہ کے انتظام سے متعلق چیلینج کا حل تلاش کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کر رہے ہیں ۔

  • شہروں کے پھیلاؤ ، زمین کی شکل میں تبدیلی اور موثر ترقی کے درمیان ربط پرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جغرافیہ کے پروفیسر شہاب فضل سے گفتگو کئی نئے پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری