مرکز

مزید مضامین

  • مادھو پائی ہندوستان کے شہری مراکز کو فروغ دینے کے لئے کاروں کے مقابلے پیروں ،سائیکلوں اور بسوں کو ترجیح دیتے ہیں ۔   

  •  آئی وی ایل پی میں شرکت کرچکے راجیو لُنکڈ پائیدار مستقبل کے لئے پانی کے بہتر انتظام کی ضرورت پراپنا موقف رکھتے ہیں۔    

  • غیر محفوظ ساحلی شہروں کے تحفظ کے لئے  لچکدار ڈیزائن کلیدی اہمیت کی حامل چیز ہیں۔   

  • آئی وی ایل پی میں شرکت کرچکی روشنی اُُدّیا وَر یہودا ماحول دوست تعمیرات اور پائیدار عمارتوں کی تعمیر کی جانب ہندوستانی پیش قدمی کے معاملے پر اپنے خیالات میں شریک کرتی ہیں۔   

  •  خوش وضع نمو کے لئے ترقی اور تحفظ کی مختلف حکمت عملیوں پر عمل پیرا ہونے  کی کوشش کی تفصیلات پر مبنی مضمون۔  

  • ایشا کھرے نے بہت چھوٹے مادّوں کا استعمال کرکے سپرکیپیسٹر بنایا ہے جس میں الکٹرانک ساز وسامان میں لگنے والی روایتی بیٹری کی جگہ لینے کی صلاحیت ہے۔   

  • کارتک چندرن غلاظت کو صاف و شفاف پانی اور توانائی میں تبدیل کرنے کے ایک ماحول دوست اور نفع بخش طریقے کو قابل عمل بنانے میں سرگرم ہیں۔   

  • فضا میں موجود ہوا کی صحت بہتر بنانے میں کیلی فورنیا کی کامیابی سے حاصل شدہ نتائج سبق آموز ہیں۔   

  • زمین کی ہوا کو آلودگی سے پاک رکھنا،مسک کی ذاتی اور کاروباری ترجیحات میں سرِ فہرست ہے۔ ان کا خیال ہے کہ زیادہ  سے  زیادہ لوگوں کو آلودگی سے پاک بجلی سے چلنے والی کاریں چلانا چاہئیں۔

  • جنرل الیکٹرک کا ڈیجیٹل وِِنڈ فارم قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں نئے مواقع فراہم کر رہا ہے۔   

  • لہروں کی طاقت کو توانائی میں تبدیل کرنے والے کنورٹر  مستقبل میں صاف توانائی کے حصول کا وسیلہ بن سکتے ہیں۔   

  • مادہ کی سالمیاتی ساخت کے تجزیے سے ایک نئے فارمولے تک رسائی ہوئی ہے جس سے زہریلی گیسوں کا اخراج کم ہو سکتا ہے ۔

  • زیر زمین توانائی کو بروئے کار لانے کے لئے الٹا رَوک ایک اختراعی ٹکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے ۔   

  • کوئلے کو چھوڑیں اور ٹوریفائڈ ووڈ( ایندھن کے طور پر استعمال کی جاسکنے والی تیار کردہ لکڑی) کا استعمال کریں جو  ماحولیاتی اعتبار سے توانائی کا مناسب اور شفاف متبادل ہے۔   

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری