مرکز

مزید مضامین

  • کیلی فورنیا میں واقع ایک کمپنی  تکنیکی اختراع کی بدولت جنریٹروں، بھٹیوں، چمنیوں اور انجنوں سے نکلنے والے خارج شدہ دھوئیں میں موجود حرارت  سے بجلی پیدا کرتی ہے۔   

  • توانائی کے تحفظ کولوگوں کی ترجیحات میں شامل کرنے کے لئے سمپل انرجی مسابقت اور ترغیبات کا استعمال کرتی ہے۔   

  •  امریکہ میں توانائی کا انتہائی کم استعمال کرنے والے پانچ شہر۔  

  • فضلات کو تیل میں تبدیل کرکے پرینکا بکایا اور پی کے کلین کوڑے کرکٹ یکجا کرنے والے مراکز کو فرسودہ بنانے میں سرگرم ۔  

  • ڈیوڈ واسکو واشنگٹن ڈی سی کو مرکز بنا کر سرگرم ورلڈ ری سورسیز انسٹی ٹیوٹ کے انٹر نیشنل کلائمٹ اِنی شی اِیٹو کے ڈائرکٹرہیں۔

  •  نقل وحمل کے زیادہ ماحولیات دوست مستقبل کی جانب لے جانے والی راہیں کئی ہیں۔   

  • بلیک گرلس کوڈ امریکہ بھر میں مقامی کمپنیوں ، برادری پر مبنی تنظیموں ، اسکولوں اور یونیورسٹیوں کی شراکت سے علاقائی دفاتر قائم کرتی ہے جو برادری پر مبنی تعلقات کو بروئے کار لاکر چلائے جاتے ہیں ۔ 

  • گوگل کی ان ہائی ٹکنالوجی اختراعات سے مستقبل میں جھانکیں۔  

  • اس شعبے میں کام کا نہیں باصلاحیت ڈیولپروں کا فقدان ہے۔ اگرچہ موبائل ایپ ڈیولپر کا کام اس ملینیم کے لئے نیا ہے لیکن باقاعدہ ایپلی کیشنس ڈیولپ کرنے والے لوگ کئی دہائیوں سے موجود ہیں جو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹروں کے لئے سافٹ وےئر بناتے ہیں۔ اب جبکہ کمپیوٹنگ ڈیسک ٹاپ سے آگے بڑھ کر لیپ ٹاپ تک اور لیپ ٹاپ سے...

  • مجازی معاونین کئی طرح کی خدمات مہیا کرتے ہیں ۔ کتابوں کا رکھنا، سفری انتظامات کرنا، مصروفیات کو منظم کرنا اور ویب ڈیزائننگ کرنا ان میں شامل ہے۔

  • یہ کوئی بری بات نہیں ہے۔ کلاؤڈ کمپیوٹنگ بے انتہا مواقع سے بھر پور توسیع پزیرشعبہ ہے۔ ہاں مگر خیال رہے کہ آپ کے پاؤں کا رشتہ زمین سے نہ ٹوٹ جائے۔

  • سماجی سرگرمیوں سے فنون کے میدانوں تک سماجی تنظیم کار آن لائن وسائل کو استعمال کرنے کے لئے نئی ہلچل پید ا کرنے میں کامیاب۔

  • امریکی اور ہندوستانی طلبا نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جس میں انکیوبیٹر کی تمام خصوصیات موجود ہیں مگر اس کی قیمت روایتی انکیوبیڑ کے مقابلے ایک فیصد سے بھی کم ہے۔

  • کیلی فورنیا میں واقع مارویل ٹکنالوجی گروپ ایسے چھوٹے قسم کے چِپ بناتا ہے جن کی مدد سے الکٹرونک آلات بہت کم بجلی کی کھپت سے کام کرتے ہیں کیوں کہ وہ برقی رَو کا بہتر طریقے پر استعمال کر پاتے ہیں ۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری