مرکز

مزید مضامین

  • فل برائٹ۔نہرو ریسرچ اسکالر اور لاس اینجلس میں رہنے والے ڈینیل فلپس نے شہری حیاتیات اور بنیادی ڈھانچے کا مطالعہ کرنے کے لیے ایک برس تک بینگالورو میں قیام کیا۔

  • فل برائٹ ۔ کلام کائمیٹ فیلوتمنا سُبّا انڈیا کے موسمِ گرما کے مانسون کی بہتر تفہیم کے لیے ایرو سول، فضائی آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی کے درمیان روابط کی جستجو کرتی ہیں ۔

  • فل برائٹ نہروماسٹرس فیلو  ابھیلاشا پوروارفضائی آلودگی کے خلاف جدوجہد میں ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتی ہیں۔   

  • ہارورڈ یونیورسٹی کی طالبہ کاویہ کوپاراپو حیات بخش دوائوں کی ایجاد کے لیے دوا ئوں اور تکنیک کے نقطہ انقطاع پر کام کررہی ہیں۔

  • ہند۔امریکی کمسن دوشیزہ ماہم صدیقی نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو مریضوں کو ہونے والے درد کی قابلِ اعتبار پیمائش کرتا ہے۔ 

  • آئی وی ایل پی میں شرکت کرچکیں آستھا گپتا اس مضمون میں اس تبادلہ پروگرام سے حاصل شدہ درس کا اشتراک کرتی ہیں ۔ وہ اس پر بھی روشنی ڈالتی ہیں کہ یہ اسباق ہند واپسی پر ان کے کس طرح کام آئے۔ 

  • ونود ویکُنٹنا تھن بڑھتے ہوئے اطلاقات اور ابھرتی ہوئی رقابتوں کی ایک دنیا میں رمز نویسی کو بہتر بنانے کے مقصد کے ساتھ پیش قدمی کر رہے ہیں۔

  • شرے یا دوے کی کمپنی وایا سیپیریشنس خوراک اور مشروبات کی صنعت میں کیمیاوی مادّوں کو الگ کرنے کے عمل کے دوران صرف ہونے والی نوّے فی صد بجلی بچانے  پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ 

  • جو شوا آپٹے کا تحقیقی گروپ  شہروں میں ہوائی آلودگی پھیلانے والے مادّوں کے اخراج، لوگوں کے اس سے متاثر ہونے کے عمل اور انسانی صحت کے درمیان تعلقات کی افہام و تفہیم کے لیے کام کرتا ہے ۔ 

  • آدرش شُکلاکی  فوٹو لائٹ سطح کو افزودہ کرنے والی قلعی سے دستیاب روشنی کا استعمال کرکے فضائی آلودگی پر قابو پانے میں مدد دیتی ہے۔

  • براؤن یونیورسٹی کے انجینئر وں کی بنائی ہوئی آبی وِنگ ٹیکنالوجی قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں نئی راہ کی نمائندگی کر رہی ہے۔

  •  ایک کثیر ادارہ جاتی ٹیم نے یہ دکھا دیاہے کہ بایو ڈیزل (حیاتیاتی ڈیزل) تیار کرنے کی خاطر گنّے  کی پتیوں اور تنوں میں تیل کی مقدار میں اضافے کے لیے جینیاتی افزائش کی جاسکتی ہے۔

  • گَریویکی لَیبس آلودگی پھیلانے والے نقصاندہ ذرّات کو فنکاروں کے لیے طاقتور وسائل میں تبدیل کرنے کا کام کر رہی ہے۔

  • فل برائٹ۔ نہرو اسکالر شرے یا مہروترا ایک مکمل فعال ریشم سے دل کی پیوندکاری کی تعمیر میں استعمال کیے جا سکنے والے موگا ریشم کے استعمال کی دریافت کر رہی ہیں۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری