مرکز

مزید مضامین

  • انٹر نیشنل وزیٹر لیڈر شپ پروگرام میں شرکت کر چکے میتھیو ہوزے کا کوڑے کے بندوبست سے متعلق کثیرالجہتی ادارہ  پیپر مین انڈیا کو زیادہ پائداری کی طرف لے جارہا ہے۔ .

  • مصنفہ اور پروفیسر  جِگنا دیسائی امریکہ میں جنوب ایشیا ئی خطے سے ہجرت کرکے آنے والی مہجری آبادی میں معاشرتی تبدیلی سے متعلق لوگوں کے خیال و فکر کو تبدیل کرنے کا کام کرتی ہیں۔

  • ایس ایم سہگل فاؤنڈیشن دیہی ہندوستان میں سماجی، اقتصادی اور ماحولیاتی ترقی کو حاصل کرنے کے لیے طبقات پر مبنی قیادت والی سرگرمیوں پر اپنی توجہ مرکوز کرتا ہے۔ 

  • حیدر آباد میں واقع واٹر لائف انڈیا ملک کے دیہی علاقوں میں لاکھوں لوگوں کو مستقل طور پر سستی قیمت پر صاف و شفاف پانی فراہم کر رہا ہے۔ 

  • کاروباری پیشہ ور کرسٹی گوریناس ڈفینڈیبلس کی مدد سے عورتوں کے لیے اپنی حفاظت کو آسان بنانے کا سامان کر رہی ہیں ۔   

  • پروجیکٹ اے آئی آر ایس ڈبلیو ای ای ای کی سیما چتر ویدی کامیابی حاصل کرنے میں انڈیا میں نو جوان خاتون کاروباری پیشہ وروں کی مدد کرتی ہیں۔ 

  • صحافت کے شعبے نے بنتِ حوّا کو بھی کام کے مواقع فراہم کرنے کے لیے گرچہ اپنا دامن پھیلایا ہے مگر اس کے باوجود یہاں عورتوں کی نمائندگی اب بھی کم ہی ہے ۔   

  • شالینی شنکر مختلف نسلوں کے درمیان آبادیاتی توضیع میں ندارد تارکینِ وطن اور اقلیتوں کے نقطہ نظر کو شامل کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔   

  • ڈاکٹر جینیفر نیوبیری خواتین کے لئے شروع کئے گئے ہیلپ لائن نمبر ۱۸۱ ابھیم کے اثرات کے ابتدائی تجزیہ کے لئے اسٹین فورڈ یونیورسٹی اور انڈیا میں اس کے شراکت داروں کی مشترکہ ٹیم کی قیادت کرتی ہیں۔

  •  ریاست جھارکھنڈ میں ٹیم کے طور پر کھیلے جانے والے لڑکیوں کے کھیل کوپلیٹ فارم کی شکل میں استعمال کرکے کیلی فورنیا کی یُووا نامی غیرمنافع بخش تنظیم معاشرے کی ترقی کے لئے استعمال کرتی ہے۔ 

  • پوجا ناگپال ہندوستان ہی نہیں امریکہ میں بھی نوجوان لڑکیوں کو ذاتی تحفظ کا درس دیتی ہیں۔   

  • وِمن اِن سکوریٹی ، کَنفلِکٹ مینیجمینٹ اینڈ پیس نامی ہندوستانی اہلیانِ علم و دانش حفاظتی بندوبست اور تنازعات سےمتعلق مباحثے اور فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کو مرکزی کردار عطا کرتی ہے۔ 

  • بیل بجاؤمہم لڑکوں اور مردوں سے تقاضا کرتی ہے کہ وہ گھریلو تشدد کے خلاف موقف اختیار کریں۔ 

  • سنیتا کرشنن  عورتوں اور بچوں کو جسم فروشی کی دلدل سے باہر نکال کرانھیں نئی زندگی عطا کرتی ہیں۔   

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری