مرکز
  • نوین پال ڈیجیٹل مارکیٹنگ فرم انڈین آن لائن مارکیٹنگ کے بانی اور سی ای او ہیں۔ تصویر بشکریہ نوین پال

    آن لائن تجارتی پیشے ور تیزی سے ارتقا پزیر انٹرنیٹ کی دنیا میں جگہ تلاش کرنے میں کمپنیوں کی مدد کرنے میں مصروف۔

  • نئے گیم مثلاً ’’فیملی گیم نائٹ۴:دی گیم شو‘‘ کھلاڑیوں کو راغب کرنے کے لئے متحرک محسوس ہونے والی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں۔ تصویر بشکریہ الیکٹرانک آرٹس

    دنیا میں کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ ویڈیو گیمس کی تخلیق پر ایک داخلی نگاہ۔

  • تصویر بشکریہ مارکیٹنگ زین

    شمع کبانی:کامیابی کی بلندیوں پر

  • میراکی کا ایک وائر لیس کمیو نی کیشنز نوڈ/ یا اے پی (ایکس پوائنٹ)

    سنجیت بسواس میراکی کے شریک بانی اور سی ای او ہیں ۔ میراکی ایک ایسی کمپنی ہے جس نے تیزی سے ارتقا پزیر کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں رہنما کی حیثیت حاصل کر لی ہے۔

  • تصویری توضیح:ہیمنت بھٹناگر؛ تصویر ©گیٹی امیجز

    وائس آف امریکہ اپنے مقبول ِ عام آن لائن تعلیمی پروگرام ’کلاس روم‘ کے تحت انگریزی زبان سکھانے کے لئے فیس بک کا استعمال کر رہا ہے۔

  • ریئل ٹائم این وائی ۱۱ کانفرنس میں پینل بحث کا ایک منظر۔

    ریئل ٹائم این وائی ۱۱ کانفرنس میں فیس بک، ٹوئٹر اور مستقبل کے دیگر ذرائع ابلاغ کے لئے نئی حکمت ِ عملی کا ظہور۔

  • ’’طویل مدتی تعلقات اور ربط بنانے میں اس کا استعمال حکمت عملی کے ساتھ کیا جانا چاہئے تاکہ جب کوئی آپ کی پروفائل کو دیکھے تو آپ کے متعلق اچھی رائے قائم کرسکے۔‘‘ تصویر: ©گیٹی امیجز

    ٹیک گرو سری سری نواسن بتارہے ہیں کہ سوشل میڈیا کا استعمال کس طرح اور کن مقاصد کے لئے کیا جانا چاہئے۔

  • اگرآپ انٹرنیٹ پر کوئی چیز ڈالتے ہیں توسخت پرائیویسی سیٹنگس کے باوجود آپ یہ کبھی نہیں جانتے کہ اس کو کون محفوظ کرلے گا یا کس طرح دوسرے لوگ اس کا غلط استعمال کرلیں گے۔ تصویر: ©گیٹی امیجز

    سوشل میڈیا کا آنے والے دنوں میں درخواست گزاری کے عمل میں ایک اہم وسیلے کی حیثیت سے فروغ ہوگا لیکن اس کے حدود اور رہنما اصولوں کا تعین لازمی ہے۔

  • انشل تیواری تصویر: ہیمنت بھٹناگر

    ’یوتھ کی آواز‘ ہندوستان کے نوجوان طبقے کے لئے ماحول سازی کر رہا ہے تاکہ وہ ان چیزوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرسکیں جو ان کے دل سے قریب ہیں ۔

  • یونیورسٹی آف مسور۵ی کا ایک طالب علم کلاس میں فیس بک دیکھتا ہوا۔ ایل جی پیٹرسن© اے پی ڈبلیو ڈبلیو پی

    فیس بک کے بارے میں ایسا کیا خاص ہے کہ اس نے لوگوں کے روابط قائم کرنے کے طریقے کو انقلاب آشنا کر دیا ہے؟ کیوں لوگوں کو اس کی لت لگ گئی ہے؟

  • تصویر: ©گیٹی امیجز

    شاپ سیوی کے ذریعہ خریداری یا کارڈیو ٹرینر کے ذریعہ صحت کا ٰخیال ….. آپ کی پسندیدہ ایپلی کیشن کون سی ہے؟

  • امریکن سنٹر

    وویک راما سوامی کے خیال میں ’’ انٹرنیٹ ، سوشل نیٹ ورکنگ اور دیگر ذریعہ ابلاغ کی بدولت عوام آج ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں ۔اس سہولت کی بدولت مہم جوئی پہلے کے مقابلے اب کہیں زیادہ آسان ہو گئی ہے۔ ‘‘