مرکز

مزید مضامین

  • لیوِنگ ہسٹری میوزیم تفاعلی طور پر ماضی کو زندہ رکھنے اور تاریخ کو زندگی کے قریب لانے کا کام کرتے ہیں۔ 

  • سیاح اسپیس سینٹر ہیوسٹن میں نمائشوں ، تقریبوں اور سیکھنے کے موقعوں کے ذریعے سائنس اور خلا کے عجائبات کی سیاحت کا لطف لے سکتے ہیں ۔

  • موسیقی میں دلچسپی رکھنے والے لاس اینجلس کے گریمی میوزیم میں امریکی موسیقی کی تاریخ، فن، تخلیقی صلاحیت اور اس کی تکنیک کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں۔

  • ہینری فورڈ میوزیم آف امیریکن اننوویشن مختلف قسم کی نمائشوں کا اہتمام کرتا ہے جس سے امریکی قوم کی اختراع پسندی اوراس کی تخلیقی صلاحیتیں اجاگر ہوتی ہیں۔

  • نیویارک ٹرانزِٹ میوزیم شہر کے عوامی نقل و حمل کے نظام اور عوام کی زندگیوں پر اس کے اثرات کی کہانی پیش کرتا ہے۔

  • لورین موٹل میں واقع نیشنل سول رائٹس میوزیم امریکہ کی شہری حقوق تحریک کی کلیدی قسطوں کو پیش کرنے کے ساتھ عصری عالمی انسانی حقوق سے متعلق معاملات کا جائزہ بھی لیتا ہے۔

  • اسمتھ سونین امیریکن آرٹ میوزیم کا دورہ کریں اورامریکہ کے صدیوں پرانے خواب، چیلنج اور تخلیقیت کے گواہ بنیں۔ 

  •  سیئٹل میں واقع دی میوزیم آف پَوپ کلچر بعض سب سے زیادہ مشہور ثقافتی اصنام اور مظاہر کی جھلک پیش کرتا ہے۔

  • دی امیریکن رائٹرس میوزیم مصنفین کی عزت افزائی کرتا ہے ، انہیں یاد رکھتا ہے اور جدید اور تفاعلی نمائشوں کے ذریعے لوگوں کو پڑھنے اور لکھنے میں مصروف رہنے کی تحریک بھی دیتا ہے۔ 

  •   اسمتھ سونین کے نیشنل میوزیم آف امیریکن ہسٹری کا دورہ کرکے سیاح دنیا کے چوٹی کے ایک ملک کی کہانی کی تخلیق کا تجربہ کرسکتے ہیں۔

  • نیو میکسیکو میں واقع کاشا ۔ کٹوو ے راکس نیشنل مونیو منٹ اپنی مخروطی چٹانی تشکیلات ، پا پیادہ گزرگاہوں اور طائرانہ زندگی کے لیے جانا جاتا ہے۔ 

  • الاسکا میں واقع مِسٹی فیورڈ نیشنل مونیو منٹ قدیم قدرتی حسن اور گوناگوں جنگلاتی زندگی کا مسکن ہے۔

  • شمال مغربی امریکی ریاست آئیڈاہو میں واقع کریٹرس آف دی مون نیشنل مونیومینٹ اینڈ پریزرومیں سیاح منفرد اور خوبصورت وسیع زمینی مناظر سے محظوظ ہو سکتے ہیں۔

  • امریکہ کی مغربی ریاست یوٹا میں واقع نیچرل برجیز نیشنل مونیومینٹ کی سیر کرنے والے سیاح یہاں کی قدرتی بناوٹ دیکھ کر اس کی تشکیل میں کارفرما پانی کے کردار کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری