مرکز

مزید مضامین

  • امریکہ کا گرم ترین اور خشک ترین قومی پارک ، ڈیتھ وَیلی اپنے جنگلی پھولوں کے کھیتوں،ریت کے ٹیلوں اور گہری وادیوں کے لیے کافی مشہور ہے۔ 

  • جنوبی ڈکوٹا میں واقع وِنڈ کیو نیشنل پارک دنیا کے سب سے طویل غاروں میں سے ایک ہے۔ یہ پارک شہد کی مکھی کے چھتے جیسی بناوٹ کے لیے جانا جاتا ہے جس سے یہ بات یقینی بنتی ہے کہ غار ہوادار بنا رہے۔

  • اولمپک نیشنل پارک نمایاں طور پر تین مختلف ماحولیاتی نظاموں ، برف کے تودوں سے ڈھکے پہاڑوں، گھنے تر جنگلات اور جنگلاتی ساحل کا مسکن ہے۔   

  • کیلی فورنیا کا جو شُوا ٹری نیشنل پارک دو نمایاں ریگستانی ماحولیاتی نظاموں کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔ یہ پودوں اور جانوروں کی دلچسپ اقسام کا جائے رہائش بھی ہے۔ 

  • جوالاسوراخ سے لے کر ابلتی جھیلوں تک لَیسن وولکَینِک نیشنل پارک آتش فشاں دفینوں کو دریافت کرنے والوں کے لیے بہترین جگہ ہے۔   

  • ریاست جنوبی کیرولائنا کا کانگری نیشنل پارک امریکہ میں تختہ بن چکے درختوں پر مشتمل سب سے بڑے سالم بچے ہوئے جنگلات کی حفاظت کا کام انجام دیتا ہے۔

  • یوٹاہ میں واقع کینیون لینڈس نیشنل پارک میں سیاح امریکہ کے بعض سب سے زیادہ حیران کن اور متنوع قدرتی مناظر کا مشاہدہ کرسکتے ہیں

  • فلوریڈا سے الاسکا تک امریکہ کے حیرت انگیز قومی پارکوں میں متعین پارک رینجرس سیر کرنے میں سیاحوں کی مدد کرتے ہیں۔

  • فلور یڈا کے بسکین نیشنل پارک میں سیاحوں کے پاس سمندری خوبصورتی اور مالامال تاریخ کا تجربہ کرنے کے متبادل دستیاب ہیں۔

  • انجینئر اور اعصابی سائنسداں مَوکتِک کُلکلرنی اپنی پی ایچ ڈی ادھوری چھوڑ کر سیاحت کے لیے نکل کھڑے ہوئے۔ اب وہ ایک مصنف اور فلمساز ہیں۔

  • نیشنل پارک سروس نے آنے والی نسلوں کے لیے امریکہ کے سینکڑوں قدرتی اور تاریخی عجائب کو محفوظ رکھنے کا کام کیا ہے۔

  • اگر ایک آسان سے سوال کا جواب دے کر اسپَین گُوڈی بیگ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بلا تاخیر اسپَین کوئز مقابلہ میں شرکت کریں۔

  •  شکاگو میں منعقد ہونے والا سالانہ میلہ آئی آن انڈیا فیسٹیول، انڈیا اور امریکہ کے درمیان ثقافتی تعلقات کو پروان چڑھانے  کے ساتھ ساتھ ہم عصر ہندوستانی فنونِ لطیفہ کی نمائش کی کوشش بھی کرتا ہے۔

  • اگر آپ امریکہ میں انڈیا اور جنوبی ایشیائی ثقافت سے رو برو ہونا چاہتے ہیں تو لِٹل انڈیا کے نام سے معروف علاقوں کا دورہ کریں۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری