مرکز

مزید مضامین

  • خواتین کی راہنمائی سے متعلق شراکت داری پروگرام میں شرکت کر چکی ٹینا منسکھانی گرگ بتا رہی ہیں کہ ان کے امریکی دورے نے کس طرح ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ 

  • امریکہ ریاست نیو ہیمپ شائر میں واقع رابرٹ فراسٹ فارم ایک دہائی سے زیادہ عرصہ تک ممتاز امریکی شاعر رابرٹ فروسٹ کا گھر رہا ۔ اسی گھر میں انہیں بعض انتہائی پائیدار تخلیقات سپرد قلم کرنے کی تحریک بھی ملی۔

  • ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے۔اسپَین کے مقابلۂ عنوانِ تصویر کے لئے انگریزی، ہندی یا اردو میں یہاں دی گئی تصویر کے لئے  کوئی عنوان تحریر کریں۔ 

  • راک اینڈ رال کے بادشاہ کے مدّاحوں کے لئے ایلوِس پریسلے کی گریس لینڈ حویلی آخر ی زیارت گاہ کا درجہ رکھتی ہے۔

  •  صوفیہ کھُو مو کچم کی رائے میں تاریخی صدارتی رہائش گاہوں کے دورے سے وہاں مکیں رہ چکے صدور کی تاریخ کا پتہ چلتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی قیادت کی بصیرت کا انکشاف بھی ہوتا ہے۔  

  • پُلِٹزر انعام یافتہ مصنف لوئی بَروم فیلڈ کا گھر، جو مالا بار فارم کے نام سے مشہور ہے،  تفریح اور تعلیم کا ایک کامل مرکب ہے۔  

  • اگر آپ تاریخ میں دلچسپی کے علاوہ مساوات میں یقین رکھتے ہیں تومارٹِن لوتھرکنگ جونیئر قومی تاریخی یادگار کو دیکھنے ضرور جائیں۔   

  • شنگریلا ہندوستان اور مشرقِ وسطیٰ کی اسلامی روایاتِ معماری کی بڑے خوبصورت انداز میں عکاسی کرتا ہے۔  

  • ڈیلا ویئر کے نیمور اسٹیٹ میں شمالی امریکہ کے سب سے بڑے پُر تکلف فرانسیسی باغات ہیں۔ یہاں پرانی گاڑیوں اور فن پاروں کا ایک بڑا ذخیرہ بھی موجود ہے۔   

  • کائی کَٹ،راک فیلر خاندان کی زندگی ہی نہیں بلکہ امریکی تاریخ کی جھلک کوبھی شاندار پس منظر میں پیش کرتا ہے ۔  

  • ایڈسیل اینڈ ایلی نَور فورڈ ہاؤس ماضی کے تئیں گہرے لحاظ کی عکاسی کرنے کے ساتھ جدید عناصرکی قبولیت کی بھی نمائش کرتا ہے۔   

  • امریکہ کے سب سے بڑے مال میں ہر عمر کے لوگوں کے لئے سنسنی خیزی اور منفرد تفریح کے رنگارنگ مواقع موجود ہیں۔ یہاں دلیر سیاحوں کے ذوق کی تسکین کا سامان بھی دستیاب ہے۔   

  • ریاست ٹکساس کے اس شہر میں فنونِ لطیفہ سے لے کر باغات اور چرواہوں سے لے کر دلکش کھانوں تک…..موسمِ بہار میں سیّاحوں کو متوجہ کرنے والی تمام چیزیں دستیاب ہیں۔  

  • سِلی کون وَیلی کے ٹیک میوزیم کا دورہ کریں اور اپنی اختراعی صلاحیت کو مہمیز کریں ۔   

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری