مرکز

مزید مضامین

  • دلکش کاربن کاؤنٹی میں چرواہے، کھلی شکارگاہیں اور امریکی ماضی سالوں بھر سیاحوں کے منتظر رہتے ہیں۔   

  • وہائٹ ماؤنٹینس موسمِ سرما میں برف پر کی جانے والی پُر لطف سرگرمیوں کے لئے ایک مثالی جگہ ہے ۔ اس موقع پر اگر تہواروں کی چھٹیاں بھی ہوں تو مزہ یقینی طور پردو بالا ہو جائے۔

  • فلوریڈا کی سائٹرس کاؤنٹی ان سیاحوں کی موسمِ سرما کی تعطیل کوخوبصورت بناتی ہے جو پہاڑوں اور پٹھاروں سے دوردریائی گائے کے ساتھ تیرنے کا انوکھا اورغیرمعمولی تجربہ کرنا چاہتے ہیں۔   

  • ٹینیسی کے دارالحکومت  نَیش ولے کو دیہی موسیقی کے سلسلے میں عالمی مرکز کی حیثیت حاصل ہے ۔موسم بہار میں نَیش ولے کی رعنائی  کی مثال دنیا کے اور کسی دوسرے شہر میں نہیں ملتی ۔

  • مقامی امریکی اور اسپینی ثقافت کے خوبصورت امتزاج کا حامل شہر سانتا فے موسمِ خزاں میں جی اٹھتا ہے۔  

  • آئیڈا ہو کا دریائے سَیمَن موسمِ گرما میں سنسنی کے متوالوں،سکون و شادمانی کے متلاشی خانوادوں اور بیرونِِ خانہ تعطیلات گزارنے کے خواہش مندوں  کے لئے ایک مثالی چیز ہے۔   

  • آئی اینڈ ایم کنال نیشنل ہیری ٹیج ایریا سیاحوں کوامریکہ کے وسط مغربی حصے کے ماضی میں جھانکنے کا موقع دیتا ہے۔

  •  لِچ فیلڈ ھِلس میں امریکہ کے  موسم ِخزاں کا بھرپورتجربہ کریں۔  

  • جارجیا کا ’ڈِرفٹ ووڈ بیچ‘ ایساساحل ہے جہاں موسمِ بہار کے ایّام میں پُرامن خلوت نشینی کا لطف اٹھایا جاسکتا ہے۔     

  • بَرک شائر کے پہاڑ خوش نما قدرتی مناظر کے درمیان ثقافتی دلکشی کا سامان بہم پہنچاتے ہیں ۔  

  • ہالی ووڈ کے علامتی نشان سے لے کر ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ تک، امریکہ کبھی کبھی فلم کے ایک دیوہیکل سیٹ کی مانند لگتا ہے۔ 

  • زیرِ آب دستیاب امریکی تاریخ سے آگاہی حاصل کرنے کے خواہش مند غرقاب جہازوں میں غوطہ خوری کرکے اپنی مراد پا سکتے ہیں ۔ .

  • امریکہ میں عجائب گھروں کے پوشیدہ خزانوں کی تلاش پر مبنی ایک مضمون۔

  • وائیومِنگ میں واقع’ ڈیولس ٹاور‘ میں دیسی انڈین روایات اورفطری تاریخ کے ایک دلچسپ امتزاج کا ظہور ہوتا ہے۔  

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری