مرکز

مزید مضامین

  • کیلی فورنیا کا ریڈ ووڈ پارک دنیا کے بعض بلند ترین اور قدیم ترین درختوں کا مسکن ہے۔   

  • منور آبشاراور زندگی میں صرف ایک بار نصیب ہوسکنے والے سمندری نظاروں سمیت دیگر عجائبات کو ہوائی کے’ نا پالی ساحل ‘  پرسیاحوںکا انتظارہے۔

  • وسیع و عریض پُر سکون جنگلات کے خلوت نشیں قدرتی حسن اور ان کی طمانیت کے درمیان آبی سرحد کاڈونگی سے سفر  ہر سال ہزاروں سے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔  

  • شمالی امریکہ کی سب سے بلند چوٹی اور جنگلی جانوروں کے لئے معروف  الاسکا کا ڈینالی نیشنل پارک مہم جوئی کے دلدادہ سیاحوں کو بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔  

  • امریکہ کی سب سے گہری جھیل یعنی اوریگون کی کریٹر لیک میں غوطہ لگائیں۔   .

  •  کولو ریڈو میں موجود’دی گریٹ سینڈ ڈیونس‘سنگی دامنِِ کوہ میں موجود ایک قدرتی مظہر ہے ۔   

  • ایری زونا کے سنگلاخ بیابان نیشنل پارک میں رنگینی اور تاریخ بھری پڑی ہے لیکن وہ قد آور درخت نہیں ملیں گے جن کی توقع ہو سکتی ہے۔

  •  امریکہ کے سب سے چھوٹے قومی پارک کا مسکن…..یعنی مین کا ’ماؤنٹ ڈیزرٹ آئی لینڈ‘  کسی سیاح کے لئے مراد بر لانے والی جائے سیاحت ہے۔  

  • انقلاب سے شروع ہوکر قدرتی گرم فواروں سے ہوتا ہوا راک اور رال  تک وراثت کا یہ سفر امریکہ کی رنگا رنگ تاریخ اور جغرافیہ کی نقاب کشائی کرتا ہے۔

  • امریکہ میں موسمِ گرما کی تعطیلات گزارنے کے پانچ غیر معمولی مقامات۔

  • یہاں کی سیاحت کشش،خوبصورتی اور تشخص کامنفرد امتزاج پیش کرتی ہے۔یہاں سے قرب و جوار کے دیگر سیاحتی مقامات کے دورے کی بھی منصوبہ بندی کی جا سکتی ہے۔

  • امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب واقع بارش کی بوچھار سے شرابورشہر فوکس انتہائی مقبول ٹوائی لائٹ ناولوں اور ان پر مبنی ہالی ووڈ فلموں کی بدولت سیاحت کے نقشے پر موثر انداز میں ابھر اہے۔

  • ایک قومی ورثہ کےتاریـخی سفـرمیں زائرین کی نمائندگی۔ تقریبا ًدو برس کی تزئین ومرمت کے بعد ایک تھیٹر مکمل طور سے عجائب گھر بن گیا ہے۔  

  • یوں تو ۵۲ میل لمبی اس آڑی ترچھی شاہراہ پر  سفر کے دوران نگاہوں کا تعارف جن دلفریب مناظرسے ہوتا ہے وہ سفر کو گوارا کرنے کے لائق ہی نہیں بلکہ پُر لطف بنا دیتے ہیں۔   

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری