مرکز

مزید مضامین

  • نئی دہلی میں واقع امیریکن ایمبیسی اسکول عالمی تناظر میں امریکی تعلیم دیتا ہے تاکہ یہاں پڑھنے والے طلبہ ذمہ دار اور رحم دل عالمی شہری بن سکیں۔

  • فُل برائٹ ۔نہرو ریسرچ اِسکالر الیکزینڈراو نیل نے انڈیا میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے کی جار رہی کوششوں میں مدد پہنچانے کا کام کیا ہے۔   

  • یہ مضمون آسٹِن کی یونیورسٹی آف ٹیکساس کے انرجی انسٹی ٹیوٹ کے نئے سربراہ ورون رائے کے توانائی نظاموں کے معاشرتی، ادارہ جاتی ، معاشی اور تکنیکی اجزاء کے جائزے پر مبنی ہے۔

  • نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے ۱۶ پلیٹ فارموں پر روزانہ آنے والی ٤۰۰ ٹرینوں کو توانائی مہیا کرنے کے لیے سورج سے مدد لی جاتی ہے۔

  •  ڈاکٹر گیتا مہتا کو یقین ہے کہ اگر ڈاکٹروں کو رابطے اور با ت چیت کی مؤثر مہارت سے سرفراز کیا جائے تو اس سے مریضوں کی دیکھ ریکھ میںتو بہتری آئے گی ہی،اس کا ثمرہ بھی نتیجہ خیز ہوگا۔

  • نندتا جیہ راج اس مضمون میں اسٹیم شعبہ جات میں پیش قدمی کرتی ہوئی خواتین سے متعلق امریکی محکمہ ٔخارجہ کے آئی وی ایل پی پروجیکٹ میں شرکت کے اپنے تجربات کا اشتراک کرتی ہیں۔

  • یو ایس اَیمبسڈرس فنڈ فار کلچرل پریزرویشن نے حیدر آباد میں۱۸ ویں صدی کی شاعرہ اورطوائف ماہ لقا بائی چندا کے مقبرہ کو بحال کرنے میں مدد کی ہے۔

  • امریکی ہائی اسکول کے طلبہ ہندی زبان سیکھتے ہیں اور وسیع تبادلہ پروگرام کے ذریعہ ہندوستانی ثقافت کا تجربہ بھی کرتے ہیں۔  

  • یو ایس ایمبسڈرس فنڈ فار کلچرل پریزرویشن سے ملنے والے عطیہ سے ریاست گجرات کے چمپانیر ۔ پاوا گڑھ میں واقع  میدھی تلاؤ کومحفوظ رکھنے کی کوشش پر مبنی مضمون۔ 

  •  دکشن چتردیبوراتیاگ راجن کے ذریعے چنئی میں قائم کیا گیا عصری تاریخ کو منسوب ایک عجائب گھر ہے ۔یہ جنوبی ہند وستان کی مالامال ثقافتی وراثت کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ اسے فروغ بھی دیتا ہے۔ 

  • یو ایس ایمبسڈرس فنڈ فار کلچرل پریزرویشن کی مالی اعانت نے بنارس کے تاریخی بالا جی گھاٹ کو ایک دستاویزی شکل دینے اور اسے تحفظ فراہم کرنے میں مدد کی ہے۔

  • فُل برائٹ نہرو فیلواورانسانی وسائل کے امور کے ماہر اروپ ورما کہتے ہیں کہ بیرون ملک ملازمت کرنے والوں کی کارکردگی کے جائزے کے دوران تنظیموں کو متعلقہ معاملات سے نمٹنے کی بھی ضرورت ہے۔

  • کی اسٹون فائونڈیشن ہند کی تمل ناڈو کے مغربی حصے میں واقع ویسٹرن گھاٹ کے نیل گری ماؤنٹینس میں قبائل کے درمیان کام کررہا ہے تاکہ ان کے لیے روزگار کے مواقع کو بہتر بنانے کے ساتھ ان کی ثقافت کا بھی تحفظ کر سکے۔

  • فل برائٹ اسکالر اور انڈین فاریسٹ سروس کے افسر سمیر سنہا امریکہ اور انڈیا کے نیشنل پارکوں میں تحفظ کی کوششوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کئی اہم چیزوں کی جانب اشارہ کرتے ہیں ۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری