مرکز

مزید مضامین

  • اسٹڈی آف دی یو ایس انسٹی ٹیوٹس سے فراغت یافتہ وَیبَھوچکرورتی اسٹوڈینٹس ایکسچینج کے تحت امریکہ کے سفر کے دوران یلواسٹون نیشنل پارک اور گلیشیئر نیشنل پارک دیکھنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ 

  • فلوریڈا سے کیلی فورنیا تک نوجوا ن امریکی شہری ہند ، اس کے ہمسایہ ممالک اور یہاں موجود دیگر بہت ساری اشیاء کے بارے میں جاننے کے مشتاق رہتے ہیں۔ 

  • فریئر/سَیکلرگیلریز میں منتظمہ کے طور پر کام کرنے والی ڈیبرا ڈائمنڈ دنیا کو ایشیائی فن پاروں کی تاریخ اور ثقافت سے روبرو کرا رہی ہیں۔   

  • انڈیا اِننوویشن گروتھ پروگرام،انڈیا کے معروف کاروباری پیشہ وروں کی پہچان کرتا ہے اور مقامی و امریکی کمپنیوں اور یونیورسٹیوں کی شراکت داری سے ان کی کامیابی کے لیےوسائل مہیا کرواتا ہے۔  

  • دی ادَر وَن پرسینٹ: انڈینس اِن امیریکہ ایک ایسی تصنیف ہے جو ہند نژاد امریکیوںکی نمایاں کامیابیوںسے  متعلق تازہ ترین صورت حال اور اعداد وشمار سے آگاہ کرتی ہے۔

  • انڈیا پرائڈ پروجیکٹ کے شریک بانی انوراگ سکسینہ اپنی ٹیم کے اس مشن کا اشتراک کرتے ہیں جس میں ان کی ٹیم دنیا بھر میں انڈیا سے چوری کرکے لے جائی گئی اشیاء کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

  • فل برائٹ وظیفہ یافتہ نوینہ جافا ہندوستان کی ثقافتی وراثت کو فروغ دینے کے لئے ہیریٹیج واک اور فنون کے مظاہروں کا استعمال کرتی ہیں۔

  • سرگم سنگھ رسَیلی بتا رہے کہ تبادلہ پروگرام میں ان کے دورۂ امریکہ سے ہندوستان میں حیا تیا تی تنوع کو محفوظ رکھنے کی ان کی کوششوں کو آ گے بڑھا نے میں کیسے مدد ملی۔

  • یو ایس ایمبسڈرس فنڈ فار کلچرل پریزرویشن کے سرمایہ کی بدولت آثارِ قدیمہ کی ایما پر کی جانے والی کھدائی حیدر آباد میں واقع قطب شاہی ہیریٹیج پارک کی نئے سرے سے تفہیم میں مدد کرتی ہے۔ 

  •  ممبئی میں وائی ایم سی اےکی لَیمِنگٹن روڈ پر واقع اسٹوڈینٹ شاخ والی سو برس پرانی عمارت کو یوایس اَیمبسڈرس فنڈ فار کلچرل پریزرویشن کی جانب سے ملے ایک عطیہ نے نئی زندگی عطا کر دی ہے۔

  • بنگالورو میں واقع یونائیٹیڈ تھیو لوجیکل کالج ہندوستان کے ماضی کی ہزاروں قابل قدر یادگاروں کو محفوظ کرنے میں مصروف ہے۔

  • یو ایس ایمبسڈرس فنڈ فار کلچرل پریزرویشن کے تعاون سےآغا خان ٹرسٹ فار کلچر نے بتاشے والے مغل مقبرہ کے احاطہ  کو بحال کرکے اس کی عظمت رفتہ کو لوٹایا ہے۔  

  • سِد بربَیک اور آئی سی ٹو انسٹی ٹیوٹ ہندوستان میں کاروباری تنظیم کاری کا سرمایہ خلق کرنے کی خاطر تعلیم دینے میں مصروف ہیں۔  

  • ہند۔ امریکی اختراع فورم ہندوستان میں اسٹارٹ اپ کمپنیوں کی فضا تشکیل دے گا اور امریکی فریقین کے ساتھ اس سلسلے میں شراکت داری کو فروغ دینے کا باعث بنے گا۔  

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری