مرکز

مزید مضامین

  • فل برائٹ فیلو سریش سیتو رمن امریکہ میں تاریخی عمارات اور دیگر مقامات کے اپنے مطالعہ کا استعمال ہندوستان کی تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے لئے کر رہے ہیں ۔   

  • اسٹڈی آف دی یو ایس انسٹی ٹیوٹس سے ۲۰۰۹ ء میں تعلیم حاصل کرنے والے طالب علم حمید فضل کہتے ہیں کہ ان کے امریکی دورے نے انہیں مختلف ملکوں کے لوگوں سے ملنے اور ان کے قریب آنے کا موقع فراہم کیا ۔

  •  کنوینشن انتخابی عمل کے لئے انتہائی اہم ہیں کیوں کہ  یہ امیدواروں کو اپنی طاقت دکھانے اور ووٹروں کو اپنی رائے بنانے کا ایک پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں۔ 

  • تیسری پارٹیاں جمہوری نظام میں اہم رول نبھاتی ہیں، لیکن امریکہ میں یہ کم اہمیت کی حامل ہیں۔  

  • امریکہ میں عوام صدر اور نائب صدر کا انتخاب براہ راست رائے دہی کے ذریعہ نہیں کرتے ہیں ۔یہ کام الیکٹورل کالج کرتا ہے ۔

  • اس مضمون کی توجہ کا مرکز میڈیا ڈیجیٹائزیشن سے ۲۰۱۶کے امریکہ کے صدارتی انتخاب کی نشر و تشہیر پر پڑنے والے اثرات ہیں۔   

  • انتخابی سروے کی صنعت  عروج پر  ہے اور امریکی صدارتی انتخاب میں تبدیل ہوتے منظر نامے سے قدم ملانے کے لئے اپنے طریقہ کارمیں بہتری بھی  لارہی ہے۔    

  • ہندوستان میں اے ایف ایس انٹر کلچرل پروگرامس انڈیا کے بورڈ ممبرنجم الزماں محمد یَس اسکالر شپ حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبہ میں سے ایک ہیں ۔

  •  ویزا درخواست دینے والوں کو ایجوکیشن یو ایس اے کی جانب سے مہیا کرائی جانے والی مفت خدمات سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔   

  • سولومَن ڈاروِِن برکلے میں واقع کیلی فورنیا یونیورسٹی اور ہندوستان کی شراکت کی بدولت ہندوستان میںخوش وضع شہروں کی ترقی کو مہمیز لگنے کے بارے میں باخبر کر رہے ہیں۔   

  • شہروں کے انتظام کے ماہر روہت ٹی اگروال ہندوستان کے اسمارٹ سٹیز مشن اور اس خواب کو شرمندۂ تعمیر کرنے کے سلسلے میں  مقامی اور بین الاقوامی کوششوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔  

  • نئی دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ کے نارتھ انڈیا آفس کے پہلے ڈائرکٹر کے طور پر جوناتھن کیسلر خطے کی تمام ریاستوں تک رسائی کے لئے کوشاں ہیں تاکہ امریکہ کے ساتھ ان کے تعلقات کو فروغ دیا جا سکے ۔ قتباسات۔

  • ایمبسڈر رچرڈ آر ورما  کے ساتھ خصوصی انٹرویو  

  • توانائی کے شعبہ میں امریکہ اور ہندوستان کی شراکت داری فضائی آلودگی کو کم کرنے کے ساتھ دونوں  ممالک کی توانائی کی ضروریات کو بھی پورا کر سکتی ہے ۔  

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری