مرکز

مزید مضامین

  • صحافیانہ بے باکی امریکی عوام کو حاصل بنیادی آزادی کے عناصر میں شامل ہے جسے  امریکی قانون کی پہلی ترمیم کے تحت تحفظ بھی فراہم ہے۔   

  • منیسوٹا یونیورسٹی اور ہندوستانی اسپتال شراکت داری کرکے دونوں ملکوں میں زندگیوں کے تحفظ اور طبی تربیت فراہم کرنے کا کام کر رہے ہیں ۔اس شراکت داری سے طلبا کے درمیان میل جول کو بھی فروغ ہو رہا ہے۔

  • صدر بارک اوباما کی ۷ نومبر کومیک کارمک پلیس، شکاگو، ایلی نوائے میں تقریر۔ آج رات ایک سابق کالونی کو اپنے مقدر کے تعین کرنے کا حق ملنے کے دوسو سال بعد اس کی یونین کی تکمیل کے کام میں پیش قدمی ہورہی ہے۔یہ پیش قدمی آپ کی وجہ سے ہور ہی ہے۔ ایسا اس لئے ممکن ہو سکا ہے کیوں کہ آپ نے اس جذبے کی از سر نو...

  • اکتوبر میں منعقد ہونے والی ہند-امریکی اعلیٰ تعلیمی چوٹی کانفرنس میں سرکاری اور نجی سیکٹروں سے وابستہ قائدین اور ماہرین تعلیم نے امریکہ اور ہندوستان کے مابین تعلیمی روابط کو فروغ دینے کے لئے ایک لائحہ عمل تیار کیا۔ واشنگٹن ڈی سی کی یہ کانفرنس صدر براک اوبامہ اور وزیراعظم منموہن سنگھ کے مابین گفتگو...

  • خود مختار اور غیر منافع بخش ہند امریکی سائنس اور ٹکنالوجی فورم ہندوستان اور امریکہ کے مابین روابط کو نئی بلندیوں پر پہنچا رہا ہے۔

  • واشنگٹن میں جان ایف کینیڈی سنٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں ہندوستانی رنگا رنگی کا جشن۔

  • ممبئی پر ۲۰۰۸ معرض خطر قومی جانور کو نیست و نابود ہونے سے بچانے کی حکومت ہند کی کو ششوں میں امریکہ اپنا بیش بہا تعاون دے رہا ہے۔ ہندوستان میں باگھوں کی تعداد میں مسلسل کمی کا اندازہ اس طرح لگا یا جا سکتا ہے کہ ۱۹ویں صدی کے اختتام پر ان کی تعداد تقریباً۴۵,۰۰۰ تھی جو اب گھٹ کر محض ۱۴,۰۰ رہ گئی ہے...

  • نومبرمیں دو انتہائی نمایاں عالمی فلم صنعتیں یکجا ہوئیں اور ہالی ووڈ کے پیرامائونٹ پکچرس اسٹوڈیو میں لاس اینجلس سٹی اور ہندوستانی فلم صنعت کے درمیان ایک تاریخی اعلانیہ پر دستخط ہوئے ۔  لاس اینجلس ، فلم اینڈ ٹیلی ویژن پروڈیوسرس گلڈ آف انڈیا اور فلم فیڈریشن آف انڈیا نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے...

  • خدا کرے ہند امریکہ دوستی آنے والے سالوں میں ترقی پزیر رہے۔دنیا کی سب سے قدیم جمہوریت کے نمائندہ ہونے کی حیثیت سے دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک سے خطاب کرنا حقیقی عزت افزائی اور افتخار کا باعث ہے۔ نئی کے

  • گزشتہ۵۰ برسوں کے دوران ہندوستانی گھروں، کالجوں، یونیورسٹیوں اور دفتروں میں اسپین کا امریکہ اور ہندوستان کے درمیان باہمی مفاہمت ،قدرشناسی اور تکریم کے پل کے طور پر خیر مقدم کیا جاتا رہا ہے۔ اور اس سال ہم نے اپنے ویب سائٹ http://span.state.gov کو، جوسب سے پہلے ۲۰۰۵ میں شروع کی گئی تھی ، نئے طور...

  • نوجوانوں کے لئے قومی سلامتی کی لسانی تحریک کے تحت تبادلہ پروگرام کے امریکی طلبہ نے ہندوستان آکر ہندی زبان کے ساتھ ہندوستانی ثقافت کے نظروں سے اوجھل پہلوؤں سے روشناسی حاصل کی۔

  • ہندوستانی تبادلہ پروگرام کے طلبہ امریکی ثقافت کے بارے میں اپنی معلومات میں اضافے کے ساتھ ساتھ بعض معاملوں میں اپنی یافت بھی کرتے ہیں ۔

  • کولمبیا یونیورسٹی کے ’واٹر سنٹر‘نے پنجاب ایگری کلچر یونیورسٹی کے ساتھ اختراعی زرعی تدابیر کے ذریعہ پانی کے زیادہ استعمال اور اس کی قلت سے متعلق مسائل کے حل کی تلاش کے لئے اشتراک کیا ہے۔

  • چنئی میں جب ۲۴۳۰۰ ٹن وزنی جہاز لنگر انداز ہوا تو اس سے کیمروں سے لیس مشتاق سیاحوں کی جگہ امریکہ کے ۵۲۰ یونیورسٹی طلبہ اترے تاکہ حقیقی زندگی سے متعلق اسباق سیکھ سکیں۔

صفحات

ویڈیوز اسپَین ویڈیو گیلری